Bharat Express DD Free Dish

Sharad Pawar

اپوزیشن لیڈروں کے مطابق مہاراشٹر، تمل ناڈو اور بہار جیسی ریاستوں کا مسئلہ حل ہو گیا ہے جبکہ دیگر ریاستوں جیسے دہلی، پنجاب اور مغربی بنگال میں چیلنج ہونے کا امکان ہے۔

شرد پوار نے کہا کہ ملک میں اس طرح کی کانفرنسیں پہلے بھی دو بار ہو چکی ہیں۔ ایسا وزیر اعظم اندرا گاندھی کے دور میں بھی ہوا۔ اب یہ کانفرنس تیسری مرتبہ ملک میں منعقد ہو رہی ہے۔ پہلی دو کانفرنسوں میں دنیا بھر سے لوگ آئے تھے لیکن تب ماحول آج جیسا نہیں تھا۔

شرد پوار کے گروپ کی طرف سے داخل کردہ حلف نامہ کے بعد مہاراشٹر کے سیاسی حلقوں میں یہ کہا جا رہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ ستمبر کے آخر یا اکتوبر کے شروع میں آ سکتا ہے۔ جولائی میں تقسیم کے بعد اجیت دھڑے نے الیکشن کمیشن میں نشان اور پارٹی پر دعویٰ کیا تھا۔

این سی پی سربراہ شرد پوار کے قافلے پر پتھراؤ کیا گیا ہے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب شرد پوار ہفتہ (2 ستمبر) کو انتروالی گاؤں سے نکل رہے تھے۔ دراصل جمعہ کی ریلی کے بعد ہفتہ کی صبح جالنا شہر میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی تھی۔ اس میں سمبھاجی نگر دیہی پولس ٹیم پر پتھراؤ کیا گیا

Opposition Alliance Meeting Mumbai: ممبئی میں اپوزیشن اتحاد انڈیا کی دو روزہ میٹنگ کا آج دوسرا دن ہے۔ اتحاد کا لوگو آج جاری نہیں ہوا ہے۔ اتحاد کے کنوینر پر ابھی بھی تعطل برقرار ہے۔

اگر بی جے پی والے خواتین سے راکھی بندھوانے کا کام کر رہے ہیں تو سب سے پہلے انہیں منی پور کی دو بہنوں ،بلقیس بانو اور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کھلاڑیوں سے راکھی بندھوانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ جیسے جیسے انڈیا اتحاد آگے بڑھے گا وہ گیس مفت دینا شروع کر دیں گے۔

ریلی میں اجیت پوار نے کہا کہ بی جے پی شیوسینا مخلوط حکومت میں شامل ہونے کی واحد وجہ ریاست کی ترقی ہے۔ انہوں نے ملک میں کئی منصوبوں کو نافذ کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کی تعریف کی۔

شرد پوار نے پہلے کہا کہ نیشنلسٹ کانگریس پارٹی میں کوئی پھوٹ نہیں ہے اور مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اجیت پوار پارٹی کے لیڈر ہیں، اور اس کے چند گھنٹے بعد جمعہ کو بھی کہا کہ انہوں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا ہے

پوار نے کہا کہ انہوں نے (انل دیشمکھ) کوئی جرم نہیں کیا ہے اور قانون کا سامنا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت کو مہاراشٹر کے لوگوں کے مسائل پر توجہ دینی چاہئے۔ ریاست کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے۔

ایم پی سنجے راوت نے بالاصاحب ٹھاکرے کے ایک مضمون کا حوالہ دیتے ہوئے کہا، 'بالا صاحب ٹھاکرے نے مہاراشٹر کے سیاسی رہنماؤں پر ایک کارٹون بنایا تھا، جس میں انہوں نے شرد پوار کو کرسیوں پر بیٹھنے والے لکڑہارے کے طور پر دکھایا تھا