Bharat Express-->
Bharat Express

Shaktikanta Das

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے سابق گورنر شکتی کانتا داس وزیر اعظم نریندر مودی کے پرنسپل سکریٹری ہوں گے۔ شکتی کانتا داس 6 سال تک آر بی آئی گورنر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔

اس بات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہ ہندوستان آج دنیا کا ایسا ملک ہے جس میں نوجوانوں کی تعداد  زیادہ  ہے، وزیر اعظم نے نوجوانوں کی امنگوں کو پورا کرنے میں آر بی آئی کے اہم رول ادا کرنے پر زور دیا۔

سال 2023-24 کیلئے آر بی آئی گورنر شکتی کانت داس کو امید ہے کہ ہندوستان کی حقیقی جی ڈی پی 6.5 فیصد بڑھے گی اورممکنہ طور پر، ہندوستان 2023 میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی بڑی معیشتوں میں شامل رہے گا۔

RBI MPC June 2023: رواں مالی سال میں ریزرو بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی یہ دوسری میٹنگ تھی۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی ریٹیل افراط زراورمعاشی نموکومدنظر رکھتے ہوئے شرح سود کا فیصلہ کرتی ہے۔

ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو 2022-23 میں 7.2 فیصد رہی ہے۔ تازہ ترین جاری کردہ اعداد و شمار میں اس عرصے کے دوران جی ڈی پی کی شرح نمو 7.2 فیصد بتائی گئی ہے۔ جبکہ 2021-22 میں یہ تخمینہ 9.1 فیصد تھا۔ مرکزی وزارت شماریات نے اس سلسلے میں اعداد و شمار جاری کئے ہیں ۔

سال 2023 شروع ہونے سے پہلے  بھی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہواتھا۔ اس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ یکم جنوری 2023 سے 1000 روپے کا نیا نوٹ آئے گا

Shaktikanta Das: شکتی کانتا داس نے جی-20 شیرپا امیتابھ کانت کی لکھی ہوئی کتاب 'میڈ ان انڈیا' کتاب کی ریلیزتقریب میں شامل ہوئے تھے۔ اس دوران کہا کہ تجزیہ ظاہرکرتا ہے کہ شہری مانگ مضبوط ہے۔