کیا دیش میں پھر سے لایا جائے گا 1000 روپے کا نوٹ؟ آربی آئی گورنرنے کردیا بڑا انکشاف
1000 Rupee Note can be returned in the Country: آربی آئی گورنر شکتی کانت داس نے آج ممبئی میں 2000 روپے کے نو ٹ کے چلن سے باہر کرنے کے آربی آئی بڑے نوٹ کو اس وقت چلنے سے باہر کرنے کا فیصلہ لینے کے پیچھے کیا وجہ ہے ۔ آربی آئی گورنر نے اس بات کا جواب دے دیا ہے کیا آربی آئی 1000 روپے کا نوٹ لانے والا ہے ۔۔۔شکتی کانت داس نے کہا کہ فی الحال ایسا کوئی پلان نہیں ہے۔
اب بازار سے 2000 روپے کی واپسی ہوگی۔ مطلب اب 2000کا نوٹ سرکولیشن میں نہیں رہے گا۔یہ سب سے بڑا نوٹ تھاجی ہاں ماضی ہونے جارہا ہے اس لے تھا لگایا گا ہے ۔ 2016 میں نوٹ بندی کے بعد لایا گیا تب سے لے کر اب تک جس کے پاس بھی یہ نوٹ دیکھائی دیا،اس کو نوٹ تبدیل کرانے کے لئے بڑی جدوجہد کرنی پڑی تھی، لیکن اب 2000روپے کا نوٹ بند ہوجائے گاتو کیا 1000روپے کانوٹ نیا آئے گا۔
भारतीय रिजर्व बैंक के गवर्नर शक्तिकांत दास ने RBI द्वारा 2000 रुपए के नोट पर लिए गए फैसले पर कहा है कि, “4 महीने का समय दिया गया है कोई जल्दबाजी की जरूरत नहीं है इसलिए आप आराम से बैंक जाएं और 2000 रुपए बदले. चिंता करने की कोई जरूरत नहीं है.”#RBI #RBI2000 #RBIToWithdraw2000note… pic.twitter.com/FVsxXJeZJ4
— Bharat Express (@BhaaratExpress) May 22, 2023
1000 کے نوٹ آنے کا دعویٰ فرضی ہے
سال 2023 شروع ہونے سے پہلے بھی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہواتھا۔ اس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ یکم جنوری 2023 سے 1000 روپے کا نیا نوٹ آئے گا۔ لیکن، ایسا بالکل نہیں ہوا۔ کیونکہ حکومت کی طرف سے ایسا کوئی اشارہ نہیں دیا گیا۔ پی آئی بی فیکٹ چیک نے بھی اس سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کو فرضی پایا۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ ایسی صورت حال میں اس قسم کی بحث پر اس وقت تک یقین نہ کریں جب تک حکومت کچھ نہ کہے یا آر بی آئی اس پر کوئی وضاحت نہ کرے۔
صارفین کو KYC کو اپ ڈیٹ کرنا ہوگا
لوگوں کے لیے 2000 کے نوٹ واپس کرنے کے بھی اصول بنائے گئے ہیں۔ اس کے لیے یوزرس کو نوٹ جمع کرنے کے لیے اپنا KYC اپ ڈیٹ کرنا ہوگا۔ دوسری طرف اگر کوئی صارف اپنے اکاؤنٹ میں زیادہ رقم جمع کرتا ہے۔ تو اسے اس کا ذریعہ بھی بتانا ہوگا ۔تاکہ کوئی ہیرا پھیری نہ ہو۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ جہاں بھی نوٹ بدلنے کا کاؤنٹر ہے وہاں سی سی ٹی وی لگائے جائیں۔ اس کے لیے جن برانچوں میں کیمرہ ٹھیک سے کام نہیں کر رہا ہے ان پر نشان لگا کر ان کی مرمت کی جا رہی ہے۔تاکہ منگل سے جب نوٹوں کے تبادلے اور جمع کرانے کا عمل شروع ہو تو کسی قسم کی پریشانی نہ ہو۔ انہوں نے بتایا کہ پیر کو آر بی آئی سے کچھ اور رہنما گائڈ لائن کو فولو کرنا ہوگا ۔
بھارت ایکسپریس۔