Governor of the Year: آ ر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس کو ‘گورنر آف دی ایئر’ کا ایوارڈ ملا
ہندوستان کے مرکزی بینک ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر شکتی کانتا داس کو ‘گورنر آف دی ایئر’ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ انہیں یہ اعزاز آج لندن میں سینٹرل بینکنگ ایوارڈز 2023 میں دیا گیا ہے۔ مرکزی بینکنگ ایک بین الاقوامی اقتصادی تحقیقی جریدہ ہے۔ آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس …
India’s economic growth: ہندوستان 2023 میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی بڑی معیشتوں میں برقرار رہے گا: آر بی آئی گورنر
سال 2023-24 کیلئے آر بی آئی گورنر شکتی کانت داس کو امید ہے کہ ہندوستان کی حقیقی جی ڈی پی 6.5 فیصد بڑھے گی اورممکنہ طور پر، ہندوستان 2023 میں سب سے تیزی سے ترقی کرنے والی بڑی معیشتوں میں شامل رہے گا۔
2000 روپے کے 50 فیصد نوٹ 16 دنوں میں بینکنگ سسٹم میں واپس، گورنر نے 1000 روپے کے نوٹ لانے کے امکان کو کیا مسترد
آر بی آئی کے گورنر نے کہا کہ 2000 روپے کے بینک نوٹوں میں سے 85 فیصد براہ راست بینک کھاتوں میں جمع کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ پوری طرح سے ہماری توقعات کے مطابق ہے اور بینکوں میں نوٹ جمع کرانے کے لیے کوئی جلدی یا گھبراہٹ نہیں ہے۔
India’s real GDP Recorded a Growth of 7.2% in 2022-23: آربی آئی نے دی عوام کو راحت، ای ایم آئی ہوگی سستی، مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اہم فیصلہ
RBI MPC June 2023: رواں مالی سال میں ریزرو بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی یہ دوسری میٹنگ تھی۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی ریٹیل افراط زراورمعاشی نموکومدنظر رکھتے ہوئے شرح سود کا فیصلہ کرتی ہے۔
Shaktikanta Das on Indian Economy: ہندوستان کی معیشت پکڑ سکتی ہے تیز رفتار، 23-2022 میں 7 فیصد ہونے کا اندازہ: شکتی کانت داس
Shaktikanta Das: شکتی کانت داس نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ مالی سال 24 کے لئے ہندوستان کی جی ڈی پی ترقی شرح 6.5 فیصد رہے گی۔ شرح سود میں اضافے کو روکنے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ یہ ان کے ہاتھ میں نہیں ہے بلکہ زمینی سطح کی صورتحال دیکھ کرفیصلہ کیا جاتا ہے۔
2000Rupee Note Exchange: آج سے بدلے جائیں گے 2000 کے نوٹ، آر بی آئی نے کہا – گھبرانے اور جلدی کرنے کی ضرورت نہیں
2000کے نوٹ کو گردش سے باہر قرار دینے کے بعد آر بی آئی کے گورنر داس نے پہلی بار کہا کہ جن لوگوں کے پاس بینک اکاؤنٹ نہیں ہے، ان کے لیے بھی سب کی طرح نوٹ بدلنے کا عمل لاگو ہوگا۔ داس نے کہا کہ لوگ یقین رکھیں، کافی تعداد میں پرنٹ شدہ نوٹ دستیاب ہیں۔
1000 Rupee Note can be returned in the Country: کیا دیش میں پھر سے لایا جائے گا 1000 روپے کا نوٹ؟ آربی آئی گورنرنے کردیا بڑا انکشاف
سال 2023 شروع ہونے سے پہلے بھی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہواتھا۔ اس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ یکم جنوری 2023 سے 1000 روپے کا نیا نوٹ آئے گا