Bharat Express

Reserve Bank of India

واضح رہے کہ ریزرو بینک آف انڈیا کو ملنے والی یہ دھمکی کسی خط یہ ای میل کے ذریعے نہیں ہے بلکہ یہ فون ریزرو بینک کے کسٹمر کیئر نمبر پرکیا گیا تھا جہاں فون کرنے والے شخص نے خود کو لشکر طیبہ کا چیف بتاکر دھمکی دی۔

آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ آر بی آئی کچھ این بی ایف سی کے کام کاج پر نظر رکھے ہوئے ہے اور وہ کارروائی کرنے سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔

یوں تو گرمیوں میں سبزیوں کی قلت عام سی بات ہے لیکن اس سال قلت شدید ہو گئی ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ پورے ملک میں معمول کا درجہ حرارت 4 سے 9 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ہے۔

بینکوں کے علاوہ محکمہ انکم ٹیکس کے دفاتر بھی 31 مارچ کو کھلے رہیں گے۔ آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ نے گڈ فرائیڈے کے ساتھ ساتھ ہفتہ اور اتوار کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی ہیں۔

آر بی آئی نے پے ٹی ایم پیمنٹس بینک سے مارچ 2022 میں نئے صارفین کو شامل کرنا بند کرنے کو کہا تھا۔ اس نے یہ قدم جامع سسٹم آڈٹ رپورٹ اور بیرونی آڈیٹرز کی تعمیل کی تصدیق کی رپورٹ کے بعد اٹھایا۔

RBI MPC June 2023: رواں مالی سال میں ریزرو بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کی یہ دوسری میٹنگ تھی۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی ریٹیل افراط زراورمعاشی نموکومدنظر رکھتے ہوئے شرح سود کا فیصلہ کرتی ہے۔

سال 2023 شروع ہونے سے پہلے  بھی سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہواتھا۔ اس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ یکم جنوری 2023 سے 1000 روپے کا نیا نوٹ آئے گا

سپریم کورٹ نے کہا کہ نوٹ بندی کا فیصلہ لیتے وقت اختیار کیے گئے عمل میں کوئی کمی نہیں تھی، اس لیے اس نوٹیفکیشن کو منسوخ کرنے کی ضرورت نہیں تھی