Forex Reserves: ہندوستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 1.56 بلین ڈالر سےبڑھ کر 677.83 بلین ڈالر تک پہنچا، اعداد و شمار جاری
غیر ملکی کرنسی کے اثاثوں کا اظہار ڈالر کے لحاظ سے کیا جاتا ہے، جس میں غیر امریکی اکائیوں جیسے یورو، پاؤنڈ اور ین کی قدر یا گراوٹ کا اثر غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں شامل ہے۔
ہندوستان کی ترقی کی کہانی برقرار ہے، طویل مدتی سرمایہ کاری کے لیے وقت بہترین ہے- Keki Mistry
بھارت پر تجارتی محصولات کا مجموعی اثر محدود ہو گا، کیونکہ یہ ملک ابھی تک ایک بڑا برآمد کنندہ نہیں ہے اور اس کی ترقی کی کہانی بنیادی طور پر ملکی معیشت سے چلتی ہے۔
Home, auto loans turn cheaper after RBI cuts policy repo rate by 25 bps: آر بی آئی نے میڈل کلاس دی خوشخبری، آٹو اور ہوم لون سستے، EMI بھی کم
بینک آف انڈیا اور یوکو بینک نے پالیسی شرحوں میں کمی کے آر بی آئی کے فیصلے کے چند گھنٹوں کے اندر قرض دینے کی شرحوں میں 25 بیسس پوائنٹس کی کمی کا اعلان کیا ہے۔
India’s foreign exchange reserves rise: ہندوستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 665.4 بلین امریکی ڈالر تک پہنچے، گزشتہ پانچ مہینوں کی سب سے بڑی چھلانگ
ہندوستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر نے اپنی ترقی کی رفتار جاری رکھی ہے، جو کہ 28 مارچ تک 6.596 بلین امریکی ڈالر سے بڑھ کر 665.396 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گیا۔
Forex reserves: زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ چار ماہ کی بلند ترین سطح پر، 4.52 بلین ڈالر اضافے کے ساتھ 658.8 بلین ڈالر تک پہنچے
آر بی آئی نے جمعہ کو کہا کہ 21 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتہ کے دوران ملک کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 4.529 بلین امریکی ڈالر بڑھ کر 658.8 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔
Withdrawing money from ATMs will become more expensive: اے ٹی ایم سے پیسہ نکالنا ہوگا مزید مہنگا، آر بی آئی نے دی منظوری
آر بی آئی نے بینکوں کو اے ٹی ایم انٹرچینج فیس میں اضافے کو منظوری دے دی ہے۔ اب ہوم بینک کے علاوہ اے ٹی ایم سے پیسہ نکالا جائے گا یا بیلنس چیک کیا جائے گا تو پہلے کے مقابلے میں مہنگا پڑنے والا ہے۔
Forex kitty rises by $305 million to $654.271 billion: فاریکس کٹی 305 ملین بڑھ کر 654.271 بلین ڈالر ہوگئی، آر بی آئی کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے
جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 14 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران غیر ملکی کرنسی کے اثاثے، جو کہ ذخائر کا ایک بڑا حصہ ہے، 96 ملین ڈالر کم ہو کر 557.186 بلین ڈالر ہو گئے۔
India’s foreign exchange reserves: ہندوستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 7.023 بلین ڈالر کا اضافہ، ریزرو بینک آف انڈیا نے ادا کیا اہم کردار
رپورٹس کے مطابق ہندوستان کے غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں گذشتہ دو سالوں میں سب سے بڑاضافہ ہوا۔ 7 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ہندوستان کا غیرملکی زرمبادلہ 7.023 بلین امریکی ڈالر بڑھ کر 681.688 بلین امریکی ڈالر تک پہنچ گیا۔
RBI wins Central Banking London’s Digital Transformation Award: ریزرو بینک آف انڈیا کو سنٹرل بینکنگ لندن کے ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایوارڈ 2025 کے لیے کیا گیا منتخب
ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کو سینٹرل بینکنگ لندن نے اپنے ایوارڈ کے لیے منتخب کیا ہے۔ آر بی آئی نے X پر ایک پوسٹ میں کہا ’’ریزرو بینک آف انڈیا کو سنٹرل بینکنگ، لندن، انگلینڈ کے ذریعہ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن ایوارڈ 2025 کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔‘‘
RBI کے سابق گورنر شکتی کانتا داس کو ملی بڑی ذمہ داری، پی ایم مودی کے پرنسپل سکریٹری مقرر
ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے سابق گورنر شکتی کانتا داس وزیر اعظم نریندر مودی کے پرنسپل سکریٹری ہوں گے۔ شکتی کانتا داس 6 سال تک آر بی آئی گورنر کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔