Big Accident in Meerut: میرٹھ میں کرنٹ لگنے سے 5 کانوڑیوں کی موت، کانوڑیوں کے ڈی جے سے ٹکرائی ہائی ٹینشن لائن
میرٹھ میں کانوڑیوں کے ڈی جے سے ہائی ٹینشن لائن ٹکراگئی ہے، جس میں کئی کانوڑیوں کے زخمی ہونے کی خبرہے۔ وہیں کرنٹ پھیلنے کی وجہ سے 5 کانوڑیوں کی موت ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ دو کانوڑیوں کی حالت سنگین بتائی جارہی ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: کیا اکھلیش خود کو اپوزیشن کا پی ایم امیدوار مانتے ہیں؟ جانئے اس سوال پر ایس پی سربراہ نے کیا کہا
اکھلیش نے ٹماٹر کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کو لے کر بھی حکومت کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ آٹا، چاول، دالیں، سبزیاں مہنگی ہو گئی ہیں لیکن یہ حکومت کچھ لوگوں کو فائدہ پہنچانے کا کام کر رہی ہے۔ ٹماٹروں کی خبر دکھائی جائے تو حکومت ڈر جاتی ہے۔
Uttarkashi Love Jihad مبینہ لوجہاد سے متعلق ہندو مہاپنچایت کے اعلان کے بعد شفیق الرحمن برق کا بڑا بیان، کہا- ’’اترکاشی کسی کے باپ کا نہیں ہے جو مسلمانوں۔۔۔‘‘
ڈاکٹر شفیق الرحمن برق نے کہا کہ مسلمانوں کو اترکاشی سے نکالے جانے کا اعلان ہندوستانی آئین کے خلاف ہے۔ کوئی مسلمانوں کو اترکاشی سے نہیں نکال سکتا ہے اور نہ ہم نکلنے دیں گے۔ یہ سرکار کی ذمہ داری ہے کہ وہ سب کی حفاظت کرے۔
Akhilesh Yadav: ‘لوک سبھا انتخابات میں 80 میں سے 80 سیٹیں جیتے گی ایس پی’، اکھلیش یادو کا بڑا دعویٰ
بی جے پی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج اگر حکومت ٹیکنالوجی کے ذریعہ چاہے تو چند مہینوں میں ذات پات کی مردم شماری کرائی جاسکتی ہے۔ وہ اپنے لیے شمار کرتے ہیں لیکن کسی اسکیم کے لیے نہیں گن رہے ہیں۔
Mayawati’s first reaction on BJP’s victory: ایم ایل سی ضمنی انتخابات میں بی جے پی کی جیت پر مایاوتی کا پہلا ردعمل
مایاوتی نے کہا، "یوپی قانون ساز کونسل کی دو سیٹوں کے لیے کل ہوئے ضمنی انتخابات میں ہار یقینی ہونے کے باوجود ایس پی نے دلت اور او بی سی امیدواروں کو انتخابات میں کھڑا کیا
Azam Khan acquitted in Hate Speech Case by Rampur MP-MLA Court: اعظم خان کو بڑی راحت، جس معاملے میں رکنیت ہوئی منسوخ، اسی میں اسپیشل ایم پی- ایم ایل اے کورٹ نے بری کردیا
سماجوادی پارٹی لیڈر اور رام پور کے سابق رکن اسمبلی اعظم خان کو نفرت آمیز تقریر معاملے میں بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے سماجوادی پارٹی کے لیڈر کو بری کردیا ہے۔
UP Assembly Bypoll Results 2023: رامپور کی سوار سیٹ پر سماجوادی پارٹی کو بڑا جھٹکا، بی جے پی حمایت یافتہ اپنا دل (ایس) امیدوار رفیق انصاری کو ملی جیت
UP Politics: سماجوادی پارٹی اور اپنا دل (ایس) کے درمیان یہاں سیدھا مقابلہ ہوا تھا، جس میں اپنا دل نے جیت درج کرائی ہے۔ ابھی چھانبے کے نتیجے کا انتظار ہے۔
UP Nikay Chunav 2023 Voting: یوپی بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کے لئے ووٹنگ کا آغاز، ایودھیا اور میرٹھ میں ای وی ایم مشینیں خراب
UP Nikay Chunav 2023: یوپی بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے 38 اضلاع میں ووٹنگ صبح 7 بجے سے شروع ہوگئی ہے۔ ریاست کے درمیان 38 اضلاع میں 1.92 کروڑ سے زیادہ رائے دہندگان ووٹ ڈالیں گے۔
UP News: ایس پی ایم ایل اے کی غنڈہ گردی، بی جے پی امیدوار کے شوہر کے ساتھ کی تھانے میں مارپیٹ، ویڈیو وائرل
ایس پی ایم ایل اے نے کہا کہ انہوں نے امیٹھی کے ضلع مجسٹریٹ اور سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اور انسپکٹر جنرل آف پولیس کو بھی اس کی شکایت کی تھی، لیکن کوئی سنوائی نہیں ہوئی۔
UP Nikay Chunav: ’’ڈبل انجن کا آئل ہوا مہنگا، اس لیے نہیں بنے گی ٹرپل انجن کی حکومت‘‘، ایس پی ریاستی صدر کا بی جے پی پر طنز
ڈپٹی سی ایم کیشو موریہ پر حملہ کرتے ہوئے نریش اتم نے کہا، "ڈبل انجن آئل مہنگا ہو گیا ہے، اس لیے ٹرپل انجن والی حکومت نہیں بنے گی۔"