UP Assembly Bypoll Results 2023: رامپور کی سوار سیٹ پر سماجوادی پارٹی کو بڑا جھٹکا، بی جے پی حمایت یافتہ اپنا دل (ایس) امیدوار رفیق انصاری کو ملی جیت
UP Politics: سماجوادی پارٹی اور اپنا دل (ایس) کے درمیان یہاں سیدھا مقابلہ ہوا تھا، جس میں اپنا دل نے جیت درج کرائی ہے۔ ابھی چھانبے کے نتیجے کا انتظار ہے۔
UP Nikay Chunav 2023 Voting: یوپی بلدیاتی الیکشن کے دوسرے مرحلے کے لئے ووٹنگ کا آغاز، ایودھیا اور میرٹھ میں ای وی ایم مشینیں خراب
UP Nikay Chunav 2023: یوپی بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لئے 38 اضلاع میں ووٹنگ صبح 7 بجے سے شروع ہوگئی ہے۔ ریاست کے درمیان 38 اضلاع میں 1.92 کروڑ سے زیادہ رائے دہندگان ووٹ ڈالیں گے۔
UP News: ایس پی ایم ایل اے کی غنڈہ گردی، بی جے پی امیدوار کے شوہر کے ساتھ کی تھانے میں مارپیٹ، ویڈیو وائرل
ایس پی ایم ایل اے نے کہا کہ انہوں نے امیٹھی کے ضلع مجسٹریٹ اور سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اور انسپکٹر جنرل آف پولیس کو بھی اس کی شکایت کی تھی، لیکن کوئی سنوائی نہیں ہوئی۔
UP Nikay Chunav: ’’ڈبل انجن کا آئل ہوا مہنگا، اس لیے نہیں بنے گی ٹرپل انجن کی حکومت‘‘، ایس پی ریاستی صدر کا بی جے پی پر طنز
ڈپٹی سی ایم کیشو موریہ پر حملہ کرتے ہوئے نریش اتم نے کہا، "ڈبل انجن آئل مہنگا ہو گیا ہے، اس لیے ٹرپل انجن والی حکومت نہیں بنے گی۔"
UP Nikay Chunav 2023: یوپی بلدیاتی الیکشن میں بی جے پی نے کھیلا مسلم کارڈ، سماجوادی پارٹی کا کھیل بگاڑنے کی تیاری، 395 مسلم امیدواروں کو دیا ٹکٹ
بی جے پی نے یوپی بلدیاتی انتخابات کے لئے جن مسلم امیدواروں پر بھروسہ ظاہر کیا ہے، ان میں زیادہ ترامیدواروں کی تعداد پسماندہ طبقے سے ہے۔
یوگی کے وزیر نند گوپال گپتا نندی اپنی ہی پارٹی پر ہوئے برہم، سابق ایس پی لیڈر کے بی جے پی جوائن کرنے کو بتایا خود کے خلاف گہری سازش
Prayagraj: نند گوپال گپتا نندی نے کہا کہ مجھے لوگ پارٹی کو پرائیویٹ لمیٹیڈ کمپنی کی طرح چلانا چاہتے ہیں اور اپنی ہٹ دھرمی سے پارٹی کو مسلسل نقصان پہنچا رہے ہیں۔
UP News: ایس پی لیڈر گلشن یادو کے خلاف چھیڑ چھاڑ اور ڈکیتی کا مقدمہ درج، راجہ بھیا کے خلاف لڑ چکے ہیں اسمبلی الیکشن
ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ویسٹ) روہت مشرا کے مطابق کنڈا کوتوالی علاقے کے کبڈیا گنج کی رہنے والی کاجل سنگھ نامی خاتون نے پولیس کو دی گئی اپنی شکایت میں الزام لگایا ہے کہ 16 اپریل کی شام پڑوسی گلشن یادو اس کے گھر آیا۔
Azam Khan: ایس پی لیڈر اعظم خان کی بگڑی طبیعت، دہلی کے سر گنگارام اسپتال میں داخل
سر گنگارام اسپتال کےڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اعظم خان کی حالت فی الحال مستحکم ہے اور ان کی نگرانی کی جا رہی ہے
UP Nikay Chunav: ایس پی نے شہری انتخابات کے لیے دوسری فہرست کی جاری، وارانسی سے ان لوگوں کو بنایا میئر امیدوار
ہفتہ کو ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے میونسپل کارپوریشن کے میئر کے عہدے کے لیے دوسری فہرست جاری کی۔ اس میں انہوں نے 6 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔
Azam Khan Viral Video: ضمنی الیکشن سے پہلے اعظم خان کا جذباتی بیان، ویڈیو جاری کرکے کہی یہ بڑی بات
UP Byelection: رامپور میں سماجوادی پارٹی کے قدآور لیڈر اعظم خان کا ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔ وائرل ویڈیو میں اعظم خان کافی جذباتی ہوکر بولتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔