Bharat Express

Samajwadi Party

حزب اختلاف کے 'انڈیا' اتحاد میں سیٹوں کی تقسیم کے بارے میں، انہوں نے کہا، "اس سطح پر بات چیت ہوئی ہے جہاں سیٹ شیئرنگ ہونی چاہیے اور انہیں معلومات بھی دی گئی ہیں۔" یادو نے کہا، "سیٹوں کی تقسیم کے بارے میں۔

اترپردیش میں سماجوادی پارٹی، کانگریس اورآرایل ڈی الائنس کا حصہ ہیں۔ وہیں لوک سبھا الیکشن 2024 سے متعلق سماجوادی پارٹی نے اپنے 16 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی ہے۔

ایس پی سربراہ اور سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے ٹویٹر پر لکھا - "بریکنگ نیوز، ذرائع کے حوالے سے، یہ معلوم ہوا ہے کہ بی جے پی اتر پردیش میں ایک کو چھوڑ کر اپنے تمام موجودہ ممبران پارلیمنٹ کے ٹکٹ منسوخ کرنے جا رہی ہے۔"

بی ایس پی کے ساتھ کانگریس کے الائنس کے امکانات پر اکھلیش یادو کی اہلیہ ڈمپل یادو نے خاموشی توڑی ہے۔ انہوں نے اس سے متعلق بڑی بات کہی ہے۔

کانگریس نے سبھی سیٹوں کے آبزرور سے ممکنہ امیدواروں کے نام مانگے ہیں، جس کے بعد کانگریس کے اکیلے لڑنے کی قیاس آرائیاں بھی شروع ہوگئی ہیں۔

ایس پی حکومت کے دوران ڈنگر پور میں آسرا مکانات بنائے گئے تھے۔ یہاں کچھ لوگوں کے لیے پہلے سے ہی گھر بنائے گئے تھے، جنہیں 3 فروری 2016 کی صبح یہ کہتے ہوئے گرا دیا گیا کہ وہ سرکاری زمین پر ہیں۔ بی جے پی کی حکومت بننے کے بعد ان لوگوں نے 25 جولائی 2019 کو گنج کوتوالی میں مقدمہ درج کرایا تھا۔

سماجوادی پارٹی نے یوپی کی 16 لوک سبھا سیٹوں کا اعلان کردیا ہے۔ اس سے کانگریس اورآرایل ڈی پر دباؤ بننا بھی یقینی ہے۔

الیکشن کمیشن کے دریعہ جاری کردہ ہدایت کے مطابق کاغذات نامزدگی 8 فروری سے شروع ہوں گے اور کاغذات نامزدگی کی آخری تاریخ 15 فروری ہے۔

ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے ٹویٹر پر لکھا - "یہ بی جے پی کی لوک سبھا الیکشن ہارنے کی مایوسی کا نتیجہ ہے... جس نے سازش کر کے مستقبل کے وزیر اعظم کو وزیر اعلیٰ کے عہدے تک محدود کر دیا۔

Lok Sabha Election 2024: اترپردیش میں سماجوادی پارٹی اورکانگریس کےد رمیان سیٹوں کی تقسیم ہوگئی ہے۔ کانگریس یہاں 11 سیٹوں پر الیکشن لڑے گی۔