Lok Sabha Election 2024: لوک سبھا انتخاب سے قبل پلوی پٹیل بڑا علان، ان نشستوں پر اتارسکتی ہیں امیدوار
پلوی پٹیل کی اپنا دل (کامیروادی) نے پھول پور، کوشامبی اور مرزا پور سیٹوں پر اکیلے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔
Lok Sabha Elections 2024: لوک سبھا الیکشن کے میدان میں اتریں اکھلیش یادو کی بیٹی ، ادیتی یادو نے ماں ڈمپل کے ساتھ چلائی مہم
ملائم سنگھ یادو کی وراثت کو بچانے کی ذمہ داری ڈمپل پر ہے۔ اس علاقے کے لوگ ملائم سنگھ کو 'دادا' کے نام سے مخاطب کرتے تھے۔ مین پوری سیٹ 1996 سے سماج وادی پارٹی کا گڑھ رہی ہے۔ اکھلیش یادو کی بیٹی ادیتی یادو کو مین پوری میں ڈمپل یادو کے ساتھ دیکھا گیا۔
Dimple Yadav News: کیا اپرنا یادو ڈمپل یادو کے خلاف لڑیں گی الیکشن ؟ ایس پی رکن پارلیمنٹ نے کیا کہا؟
دوسری طرف وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ سے ملاقات کے بعد اپرنا یادو کو مین پوری سے بی جے پی امیدوار بنائے جانے کے چرچے پر ڈمپل یادو نے کہا کہ مجھے اس کی خبر نہیں ہے۔میں سمجھتی ہوں کہ ایس پی پوری قوت سے الیکشن لڑ رہی ہے۔
Azam Khan Dungarpur Case: لوک سبھا انتخاب سے قبل اعظم خان کی مشکلات میں مزید اضافہ،ڈنگر پور کیس میں عدالت نے سات سال کی قید سنائی سزا
گزشتہ سال جعلی برتھ سرٹیفکیٹ کیس میں ایس پی لیڈر اعظم خان، ان کی اہلیہ تنزین فاطمہ اور بیٹے عبداللہ اعظم کو قصوروار ٹھہرایا گیا تھا اور انہیں 7 سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔
Lok Sabha Election 2024: ’80 سیٹیں جیتیں گے یا نہیں… پریشان ہیں بی جے پی کے لوگ’، افضال انصاری نے بی جے پی پر تنقید کی
غازی پور سے سماجوادی پارٹی کے امیدوار افضال انصاری نے بی جے پی پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے مجھے الیکشن لڑنے کا اہل ٹھہرایا ہے، اس لئے بی جے پی پریشان ہے۔
Lok Sabha Election 2024: ایس پی نے بی جے پی ایم پی ورون گاندھی کو پیلی بھیت سے بنایا اپنا امیدوار؟جانئے کیا ہے سچائی
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی فہرست میں تین نام شامل ہیں۔ جس میں ورون گاندھی کو دوبارہ پیلی بھیت سے ایس پی کے ٹکٹ پر امیدوار بنانے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ جونپور سے شری کلا ریڈی اور مچھلی شہر سے راگنی سونکر کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔
Bharat Jodo Nyay Yatra: اکھلیش یادو نے راہل گاندھی کی تعریف کی، کہا- بہت کم لوگ ہیں جو اس طرح کی یاترا نکال سکتے ہیں
اکھلیش نے پوسٹ کے ذریعے نعرہ دیا، " بی جے پی کو ہرائیں گے- انڈیا کو جتائیں گے!" بی جے پی ہارے گی-دیش واسی جیتیں گے! بی جے پی ہٹاؤ-دیش بچاؤ! بی جے پی ہٹاؤ-نوکری پاؤ! بی جے پی ہٹاؤ-آئین بچاؤ! بی جے پی ہٹاؤ - ریزرویشن بچاؤ!
I.N.D.I.A Meeting In Mumbai: ممبئی میں راہل گاندھی کی ریلی میں کیوں نہیں گئے اکھلیش یادو،سماجوادی پارٹی اور کانگریس بتائی الگ الگ وجوہات
راہل گاندھی نے مہاراشٹر کی راجدھانی ممبئی میں ان کی یادگار چیتیا بھومی پر ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کو خراج عقیدت پیش کیا۔ اس کے ساتھ انہوں نے آئین کی تمہید پڑھ کر اپنے سفر کا اختتام کیا۔
SP Candidates List: سماجوادی پارٹی نے یوپی کی ان سیٹوں پرکیا امیدواروں کا اعلان، دھرمیندر یادو یہاں سے لڑیں گے الیکشن
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے ساتھ ہی سماج وادی پارٹی نے امیدواروں کی پانچویں فہرست جاری کر دی ہے۔
Azam Khan Dungarpur Case: لوک سبھا الیکشن کے درمیان اعظم خان کو بڑا جھٹکا، سماجوادی پارٹی کے سینئر لیڈر ڈونگرپور معاملے میں قصور وار قرار
سیشن کورٹ نے ڈونگرپور معاملے میں ان لوگوں کو قصوروار ٹھہرایا ہے۔ گھرمیں گھس کر مارپیٹ، توڑ پھوڑ اور دھمکانے کے معاملے میں قصوروار قرار دیا گیا ہے۔ وہیں ان پر لوٹ پاٹ اور مال ریکوری کے الزام ثابت نہیں ہوئے ہیں۔