Bharat Express

Samajwadi Party

آسام میں ہیمنت بسوا سرما حکومت نے یو سی سی کی طرف پہلا قدم رکھتے ہوئے مسلم شادی اور طلاق ایکٹ ختم کردیا ہے۔

اتحاد کے لیے کانگریس کی طرف سے تشکیل دی گئی کمیٹی کے چیئرمین مکل واسنک، دہلی کے ریاستی صدر اروندر سنگھ لولی اور پارٹی کے دہلی-ہریانہ انچارج دیپک بابریہ موجود ہوں گے۔

اترپردیش کی 10 سیٹوں پرہونے والے راجیہ سبھا الیکشن کے لئے سماجوادی پارٹی اور بی جے پی کے ریاستی صدر نے راجا بھیا سے ان کے گھرآکرحمایت مانگی تھی۔ 

13 سیٹوں پر ہونے والے انتخابات میں بی جے پی اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر 10 ممبران کو قانون ساز کونسل میں بھیجنے کا کام کرے گی۔ سماج وادی پارٹی کے تین ارکان ایوان میں پہنچیں گے۔

لوک سبھا الیکشن کے لئے یوپی میں انڈیا الائنس کے درمیان سیٹوں کی تقسیم فائنل ہوگئی ہے۔ کانگریس 17 سیٹوں پر امیدوار اتارے گی۔

لوک سبھا الیکشن کے لئے سماجوادی پارٹی نے اترپردیش کی 31 سیٹوں پراپنے امیدواروں کا اعلان کردیا ہے۔ وہیں اب شام میں کانگریس-سماجوادی پارٹی کے درمیان الائنس کا باضابطہ اعلان کیا جاسکتا ہے۔

لوک سبھا الیکشن 2024 کے لئے یوپی میں کانگریس اور سماجوادی پارٹی کے درمیان سیٹ شیئرنگ فائنل ہوگئی ہے اور دونوں پارٹیاں الائنس میں ہی الیکشن لڑیں گی۔

کانگریس اور سماجوادی پارٹی کے درمیان الائنس ٹوٹ جانے کے بعد سیٹ شیئرنگ پر بات تمام رکاوٹوں کو پار کرتے ہوئے فائنل ہوگئی ہے۔ اس الائنس کا اعلان خود اکھلیش یادو نے کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کانگریس کے ساتھ الائنس ہوگا۔

سماج وادی پارٹی نے 30 جنوری کو 16 امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کی تھی۔ اس کے بعد 11 امیدواروں کی دوسری فہرست 19 فروری کو آئی اور 5 امیدواروں کی تیسری فہرست 20 فروری کو جاری کی گئی۔

سماجوادی پارٹی نے شیو پال سنگھ یادو کو لوک سبھا الیکشن میں ٹکٹ دینے کا اعلان کردیا ہے۔ ساتھ ہی کیرانہ سے اقراء حسن کو ٹکٹ دے دیا ہے، جو کافی دنوں سے تیاریوں میں مصروف تھیں۔