Eid Mubarak 2023: ملک کے کئی حصوں میں شوال کا چاند دیکھا گیا، ہفتہ کے روز پورے ملک میں منائی جائے گی عید
رمضان 2023 کا اختتام ہوگیا ہے۔ ملک کے کئی حصوں میں شوال کا چاند دیکھنے کی تصدیق کی گئی ہے۔ اس طرح سے پورے ملک میں کل یعنی ہفتہ کے روز (22 اپریل) کو پورے ملک میں عید الفطر منائی جائے گی۔
jumatul-vida 2023: عیدالفطر سے قبل جمعۃ الوداع کا ملک میں خاص اہتمام، مساجد میں مسلمانوں اور ملک کی خوشحالی کی دعا
عیدالفطر 2023 سے پہلے ملک میں ٓآج جمعۃ الوداع کا اہتمام کیا گیا۔ رمضان 2023 کے مبارک اور مقدس مہینے میں پانچ بار نماز جمعہ ادا کی گئی۔
Eid-ul-Fitr 2023: سعودی عرب میں نظر آیا شوال کا چاند، عرب ممالک میں جمعہ کو منائی جائے گی عید
سعودی عرب سمیت خلیج ممالک میں جمعہ کے روز یعنی 21 اپریل کو عیدالفطر منائی جائے گی۔ حالانکہ عمان، ملیشیا اور پاکستان وغیرہ میں 22 اپریل کو عید کا تہوار منایا جائے گا۔
Ramadan 2023: عید الفطر سے قبل شاہین باغ اور ذاکر نگر کے بازاروں میں زبردست رونق، پوری رات لوگ کر رہے ہیں خریداری
رمضان کے مبارک مہینے میں جہاں ایک طرف عبادت کا خصوصی اہتمام کیا جاتا ہے وہیں مسلم علاقوں میں کھانے پینے کا بھی خاص انتظام کیا جاتا ہے۔
Pooja Hegde in Baba Siddiqui’s Iftar Party: بابا صدیقی کی افطار پارٹی میں ریویلنگ ڈریس پہننے پر ٹرول ہوئیں پوجا ہیگڑے، رمضان سے متعلق یوزرس نے کہی یہ بڑی بات
'کسی کا بھائی کی کی جان' اداکارہ پوجا ہیگڑے بابا صدیقی کی افطار پارٹی میں پہنچی تھیں۔ وہیں اداکارہ اب افطار پارٹی میں ریویلنگ ڈریس پہنے پر ٹرول ہو رہی ہیں۔
Ramadan 2023: رمضان 2023 کا تیسرا اور آخری عشرہ جاری، خاص ہے اس عشرہ کی فضیلت
رمضان کے مبارک اور مقدس مہینے میں آخری عشرے کی خاص اہمیت یہ ہے کہ اس میں اللہ کی عبادت وریاضت اور اس کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے اعتکاف اور لیلۃ القدر (شب قدر) جیسی خاص عبادت کا موقع ملتا ہے۔
Ramadan 2023: رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی مناسبت سے مسجد حرام میں کی گئی خصوصی تیاری
رمضان کے مبارک اور مقدس مہینے کے آغاز سے روزانہ مسجد حرام میں ہر روز آنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ اس کے پیش نظرانتظامیہ کی جانب سے تمام کاموں کی رفتار میں بھی تیزی لائی جا رہی ہے۔
Rashid Khan and Hardik Pandya Sehri: راشد خان کے ساتھ سحری کے لئے صبح اٹھے ہاردک پانڈیا، افغانستان کے اسٹار گیند باز نے شیئر کی خاص تصویر
گجرات جائنٹس کے کپتان ہاردک پانڈیا راشد خان کے ساتھ سحری کرتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ اس تصویر کو کافی شیئر کیا جا رہا ہے۔
Ramadan 2023: آخری منزل میں ہے رمضان کا پہلا عشرہ، رحمت کے عشرے کا ایسے اٹھائیں فائدہ
What is Ramadan First Ashra: رمضان کا مبارک اور مقدس مہینہ جاری ہے۔ رمضان کو تین عشروں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ پہلا عشرہ اختتام کی طرف گامزن ہے۔ آئیے اس کے بارے میں جانتے ہیں۔
Ramadan Special: وہ چیزیں جن سے روزہ نہیں ٹوٹتا
اگر روزے کی حالت میں کثرت سے قے ہو جائے تو روزہ نہیں ٹوٹتا، خواہ وہ تھوڑی ہو یا زیادہ، اسی طرح اگر کوئی اتنی کم قے کرے کہ منہ نہ بھرے تو روزہ نہیں ٹوٹتا۔ہاں لیکن اگر اپنے اختیار سے ہو اورمنہ بھر گیا تو روزہ ٹوٹ جائے گا۔