Ramadan 2023: رمضان میں سحری-افطار میں ان باتوں کا خاص خیال رکھنا ضروری، کیونکہ صحت پر پڑ سکتا ہے اثر
Ramadan Mubarak 2023: سال 2023 میں تقریباً ساڑھے 13 گھنٹے کا روزہ رکھا جا رہا ہے، جس کی وجہ سے ہمارے جسم پر اس کا اثر بھی پڑسکتا ہے۔ خاص طورپر دھوپ میں باہر نکلنے کی وجہ سے گرمی کی شدت کا احساس ہوتا ہے۔
Ramadan Mubarak 2023: رمضان کا چاند نظر آگیا، ملک کی تمام مساجد میں نماز تراویح کا اہتمام، رمضان کے پہلے عشرہ کا آغاز
ملک کی مختلف ریاستوں میں چاند نظرآنے کی تصدیق ہوگئی ہے۔ تمام مساجد سے سائرن بجاکر رمضان کے آغاز کا اعلان کیا جاچکا ہے۔ نماز تراویح کے لئے ملک کی مساجد بھری ہوئی نظر آئیں۔
Ramadan 2023: ایس پی رکن پارلیمنٹ ایس ٹی حسن کا رمضان پر چھٹی کا مطالبہ،، نوراتر سے متعلق کیا یہ بڑا دعویٰ
سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ایس ٹی حسن نے رمضان پر چھٹی کا مطالبہ کیا ہے۔ ساتھ ہی نوراتر پر چھٹی ہونے کی وجہ بھی بتائی ہے۔
Ramadan 2023: سعودی عرب میں 23 مارچ سے ہوگا رمضان المبارک کا آغاز، برصغیر میں 24 مارچ سے روزہ رکھے جانے کا امکان
سعودی عرب میں 21 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا۔ ایسے میں وہاں پہلا روزہ کل یعنی 23 مارچ کو رکھا جائے گا۔ ساتھ ہی ہندوستان میں 23 مارچ کو چاند نظرآنے کی امید ہے اور 24 مارچ کو پہلا روزہ رکھا جائے گا۔