Ramadan 2025: روزہ کے دوران ان بیماریوں کا رکھیں خاص خیال، جانئے کیسے ہے ممکن؟
رمضان کا مہینہ جاری ہے اور ہر مسلمان اپنا فرض سمجھ کرروزہ ضرور رکھتا ہے۔ تاہم کئی بار جب آپ بہت زیادہ بیمار رہتے ہیں تو آپ کو روزہ نہ رکھنے کی چھوٹ دی جاتی ہے۔ آئیے اس کے بارے میں آپ کو بتاتے ہیں۔
Ramadan 2025: رمضان میں روزہ افطار کرانے کی بڑی فضیلت اور اہمیت، رسول اکرمﷺ نے بتایا بہترین طریقہ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم خود روزے داروں کوافطار کراتے تھے اوردوسروں کو بھی اس کی ترغیب دیتے تھے۔ جو شخص کسی روزے دارکوافطار کرائے، اسے بھی روزے دار کا برابرثواب ملے گا، بغیراس کے کہ روزے دارکے اجرمیں کوئی کمی ہو۔
Ramadan 2025: ماہ رمضان میں صدقہ وخیرات کی خاص اہمیت، اللہ کے قریب ہونے کا بہترین ذریعہ
صدقہ وخیرات دینا ایک عظیم نیکی اور ثواب کا کام ہے، لیکن جب ماہ رمضان میں صدقہ وخیرات کیا جاتا ہے تو دیگر اعمال کی طرح اس کے ثواب میں بھی اضافہ ہوجاتا ہے۔ زکوۃ، صدقہ اور خیرات سے غریبوں، مفلسوں اور ضرورت مندوں کی مدد ہوتی ہے۔
Ramadan 2025: رمضان المبارک کا دوسرا عشرہ جاری، اللہ کی عبادت سے مغفرت کرانے کا بہترین موقع
رمضان کے مبارک اورمقدس مہینے کی اہمیت اورفضیلت کافی زیادہ ہے۔ رمضان کوسال کا سب سے بہترین مہینہ قراردیا جاتا ہے۔ اس مہینے میں مسلمان زیادہ سے زیادہ عبادت کرتے ہیں۔
Holi 2025: یہ گندی نالی کے کیڑے ہیں ان کے دماغ میں زہر بھرا ہے،مسلم مردوں کو حجاب پہننے کا مشورہ دینے والے بی جے پی لیڈر کو مولانا خلیل الرحمن کا سخت جواب
اس سے پہلے، سنبھل کے سی او انوج چودھری نے کہا تھا کہ جو لوگ ہولی کے رنگوں سے بے چینی محسوس کرتے ہیں انہیں گھر کے اندر ہی رہنا چاہیے کیونکہ یہ تہوار سال میں صرف ایک بار آتا ہے، جبکہ جمعہ کی نماز سال میں 52 بار ادا کی جاتی ہے۔
Ramadan 2025: رمضان المبارک کا پہلا عشرہ ختم، کل سے شروع ہوگا ’مغفرت‘ کا عشرہ، جانئے کیا ہے اس کی فضیلت
آج یعنی 11 مارچ بروز منگل روزہ داروں نے رمضان کا دسواں روزہ مکمل کر لیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی رمضان المبارک کا پہلا عشرہ بھی ختم گیا ہے۔ درحقیقت رمضان کے پورے مہینے میں 1 سے 29 یا 30 تاریخ تک روزے رکھے جاتے ہیں جنہیں تین عشروں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
مسجد الاقصیٰ میں 90 ہزار لوگوں نے ادا کی نماز جمعہ، فرزندان توحید نے مسترد کردیں اسرائیلی پابندیاں
مسجد الاقصیٰ میں جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لئے ہجوم امنڈ پڑا۔ بڑی تعداد میں لوگ مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کرنے پہنچے۔ ویسٹ بینک سے بھی لوگوں نے کئی گھنٹوں کے سفر کے بعد یہاں نماز جمعہ ادا کی۔
سنبھل کے افسران نہیں کریں گے پریس کانفرنس، ڈی ایم نے لگائی پابندی، ہولی اور جمعہ سے متعلق سی او انوج چودھری کے بیان کے بعد ہوا تھا ہنگامہ
اترپردیش کے سنبھل میں سی اوانوج چودھری کے بیان کے بعد کئی طرح کے سوال کھڑے ہو رہے تھے۔ اپوزیشن حکومت اورانتظامیہ کے طریقہ کارپر سوال اٹھا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اب ڈی ایم نے افسران کی میڈیا بریفنگ پرروک لگا دی ہے۔
Ramadan 2025: کرکٹرمحمد شمی کے مقدس رمضان میں روزہ نہیں رکھنے پرمولانا شہاب الدین برہم، کہی یہ بڑی بات
دبئی میں ٹیم انڈیا کے لئے چمپئن ٹرافی میں شاندار گیند بازی کررہے محمد شمی کے روزہ نہیں رکھنے پربیان بازی شروع ہوگئی ہے۔ بریلی میں مولانا شہاب الدین نے سخت ردعمل ظاہرکیا ہے۔
Ramadan Mubarak 2025: پی ایم مودی، ملکارجن کھرگے اور ان دیگر لیڈروں نے دی رمضان کی مبارکباد
پی ایم مودی نے X پر لکھا کہ رمضان کا مقدس مہینہ ہمارے معاشرے میں امن اور ہم آہنگی لائے۔ یہ مقدس مہینہ غور و فکر، شکرگزاری اور رحمت کی علامت ہے۔ یہ ہمیں لوگوں کی مدد اور خدمت کرنے کی اقدار کی بھی یاد دلاتا ہے۔





