Ramadan 2025: ماہِ صیام کا چاند نظر نہیں آیا، ہندوستان میں رمضان المبارک کا آغاز 2 مارچ سے
امارت شرعیہ ہند، مرکزی روہت ہلاک کمیٹی، جامع مسجد، دہلی، شاہی مسجد فتحپوری، دہلی، دارالعلوم دیوبند، مرکزی جمعیت اہل حدیث ہند، مرکزی ادارہ شرعیہ اور مختلف کمیٹیوں نے باضابطہ طور پر اعلان کردیا ہے کہ رمضان المبارک کا آغاز دو مارچ سے ہوگا اور پہلا روزہ اتوارکو روکھا جائے گا۔
Andhra Pradesh Govt on Ramadan: تلنگانہ کے بعد اب آندھرا پردیش میں بھی مسلم ملازمین کو رمضان کے دوران دفتر سے ملے گی جلد چھٹی، چندرا بابو نائیڈو کا بڑا اعلان
تلنگانہ کے بعد اب آندھرا پردیش حکومت نے بھی مسلم سرکاری ملازمین کو رمضان کے مہینے میں ایک گھنٹہ پہلے دفتر سے نکلنے کی اجازت دے دی ہے۔
Telangana Government on Ramadan: مسلم ملازمین کو رمضان کے دوران دفتر سے ملے گی جلد چھٹی… تلنگانہ حکومت کا بڑا فیصلہ
ریاستی حکومت نے سرکاری محکموں، پبلک سیکٹر یونٹس اور تعلیمی اداروں میں تمام مسلم ملازمین کو رمضان کے مقدس مہینے میں ایک گھنٹہ پہلے شام 4 بجے اپنے دفاتر اور اسکول چھوڑنے کی اجازت دی ہے۔ یہ استثنیٰ 2 مارچ 2025 سے 31 مارچ 2025 تک نافذ العمل رہے گا۔





