Parliament Monsoon Session: راہل گاندھی کسان لیڈروں سے کریں گےملاقات ، پارلیمنٹ اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان
انڈیا الائنس کے ممبران پارلیمنٹ بجٹ کو لے کر احتجاج کرنے جا رہے ہیں۔ کانگریس کے رکن پارلیمنٹ پرمود تیواری نے کہا، "یہ بجٹ حکومت ہند کا بجٹ نہیں لگتا ہے۔
SC Verdict On NEET-UG 2024: نیٹ پیپر لیک معاملے پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا مرکزی وزیرتعلیم نے کیا خیرمقدم،کہا: راہل گاندھی معافی مانگے
وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے متعلق ایک پوسٹ کی۔ انہوں نے لکھا، 'NEET-UG پر آج کا فیصلہ قیاس آرائیوں کو ختم کرے گا اور لاکھوں محنتی اور ایماندار طلباء کو راحت فراہم کرے گا۔
Rahul Gandhi on Budget 2024: مودی کے 3.0 کے پہلے بجٹ پر راہل گاندھی کا بڑا حملہ، کہا-یہ کرسی بچاؤ…
وزیرخزانہ نرملا سیتا رمن نے مودی 3.0 کا پہلا بجٹ پیش کیا۔ اس بجٹ کو راہل گاندھی نے کاپی پیسٹ اور اتحادیوں کو خوش کرنے والا بجٹ بتایا ہے۔
Rahul Gandhi on Paper Leak: راہل گاندھی نے مودی حکومت سے ایوان میں پوچھ لیا وہ سوال، جس پر مشتعل ہوگئے وزیر تعلیم دھرمیندرپردھان
اپوزیشن مسلسل الگ الگ امتحان کے پیپرلیک سے متعلق حکومت پرسوال اٹھا رہا ہے۔ پارلیمنٹ میں ایک بارپھرسے کانگریس نے پیپرلیک سے متعلق مودی حکومت سے تلخ سوال پوچھے ہیں۔
Rahul Gandhi will get great honour: راہل گاندھی کو ملنے جارہا ہے ایک بڑا ایوارڈ،جانئے کس اعزاز سے نوازے جائیں گے کانگریسی رہنما
یاد رہے کہ کانگریس لیڈر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے 6 جون 2018 کو اومن چانڈی کو آل انڈیا کانگریس کمیٹی کا جنرل سکریٹری بنایا تھا۔ اس کے علاوہ انہیں آندھرا پردیش کا انچارج بھی بنایا گیا۔ تاہم، اپنے آخری دنوں میں، چانڈی کانگریس ورکنگ کمیٹی کے رکن تھے۔
Rahul Gandhi should Apologize: انوراگ ٹھاکر نے کہا- کانگریس آئین سے محبت کا ڈرامہ کر رہی ہے، راہل گاندھی کو معافی مانگنی چاہئے
انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ کانگریس نے 80 سے زیادہ بار آئین میں ترمیم کی ہے۔ راہل گاندھی کو آئین کی توہین کے لیے ملک سے معافی مانگنی چاہیے۔
Mallikarjun Kharge’s Birthday: ملکارجن کھڑگے آج منا رہے ہیں اپنی سالگرہ، پی ایم نریندر مودی اور راہل گاندھی نے دی مبارکباد
وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد دی اور ان کی لمبی اور صحت مند زندگی کی خواہش کی۔ وزیر اعظم نے X پر ایک پوسٹ میں کہا، "کانگریس کے صدر اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے کو سالگرہ مبارک۔
Heavy rain in Kerala: وائناڈ میں بارش کو لے کر ریڈ الرٹ جاری، راہل گاندھی نے کانگریس کارکنوں سے کی یہ خصوصی اپیل
کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کیرلہ میں مسلسل بارش پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے بارش کی وجہ سے جانیں گنوانے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا۔ اس کے علاوہ انہوں نے کانگریس کارکنوں سے متاثرین کو امداد فراہم کرنے کی بھی اپیل کی ہے۔
Maharashtra MLC Election 2024: مہاراشٹر ایم ایل سی الیکشن میں کراس ووٹنگ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرے گی کانگریس، یہ ہے اراکین اسمبلی کی فہرست
مہاراشٹر قانون سازکونسل کے انتخابات میں کانگریس کے کچھ اراکین اسمبلی نے کراس ووٹنگ کی۔ کانگریس ان ایم ایل اے کے خلاف کارروائی کرنے جا رہی ہے۔ این سی پی (شرد پوارگروپ) کے امیدوارجینت پاٹل کواراکین اسمبلی کی کراس ووٹنگ کی وجہ سے شکست ہوئی۔
Jammu and Kashmir: جموں و کشمیر کے ڈوڈہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے پر راہل گاندھی نے حکومت سے کیا یہ مطالبہ، جانئے کیا کہا؟
کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر پوسٹ کیا اور لکھا، ’’آج پھر سے ہمارے فوجی جموں و کشمیر میں دہشت گردانہ مقابلے میں شہید ہو گئے۔ شہداء کو عاجزانہ خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے، میں سوگوار خاندانوں کے تئیں اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔