راہل گاندھی کے خلاف ایف آئی آردرج کرانے کی عرضی مسترد ہونے سے کیا ہوگا یوپی کی سیاست پراثر؟
راہل گاندھی کوالہ آباد ہائی کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ ہائی کورٹ نے ان کے مبینہ ملک مخالف بیان کے الزام میں ایف آئی آردرج کرنے کا مطالبہ کرنے والی عرضی خارج کردی ہے۔ یہ تنازعہ 15 جنوری 2025 کوراہل گاندھی کے ذریعہ دیئے گئے ایک بیان سے شروع ہوا تھا۔
Major Relief for Rahul Gandhi from Allahabad High Court: الہ آباد ہائی کورٹ سے راہل گاندھی کو بڑی راحت، ایف آئی آر کی درخواست مسترد
راہل گاندھی نے اپنے خطاب میں بی جے پی اور آر ایس ایس پر الزام لگایا تھا کہ وہ ملک کے اداروں پر قبضہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا تھا کہ کانگریس آئین اور ملک کی بنیادی روح کے تحفظ کی جنگ لڑ رہی ہے۔
Rahul Gandhi Viral Video: راہل گاندھی نے پوچھا ’سب سے رسکی کام‘، لڑکی نے دیا ایسا جواب کہ وائرل ہو گیا، دیکھیں ویڈیو
دہلی یونیورسٹی کے گارگی کالج میں راہل گاندھی کے سوال ’سب سے رسکی کام کیا ہے؟‘ پر ایک طالبہ نے مزاحیہ جواب دیا، جس کے بعد پورا ہال قہقہوں سے گونج اٹھا۔ یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔
PM Modi controlled by Trump: راہل گاندھی کا مرکزی حکومت پر سخت حملہ، کہا-’’امریکہ کے دباؤ میں ہیں وزیراعظم مودی، زرعی شعبہ تک ’فروخت‘ کر دیا‘‘
کانگریس لیڈر نے خواتین کے تحفظ کے معاملے پر بھی بی جے پی اور ترنمول کانگریس دونوں کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ دونوں جماعتیں اپنے اپنے علاقوں میں ملزمان کو تحفظ فراہم کرتی ہیں۔ انہوں نے آر جی کر میڈیکل کالج کے مبینہ ریپ اور قتل کیس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایسے معاملات میں جوابدہی کا فقدان ہے اور حکومتیں مجرموں کے خلاف سخت کارروائی نہیں کرتیں۔
Rahul Gandhi Outraged Over Girl’s Murder in UP’s Ghazipur: اترپردیش میں ایک بار پھر خواتین کی سلامتی اور قانون و انصاف کے نظام پر بحث تیز، راہل اور پرینکا گاندھی نے حکومت پر کسا طنز
پرینکا گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں کہا کہ غازی پور میں ایک لڑکی کے قتل کے معاملے میں پہلے ایف آئی آر درج کرنے میں تاخیر کی گئی، پھر متاثرہ خاندان کو دھمکیاں دی گئیں اور بااثر افراد نے بدامنی پھیلائی،
Congress Bengal Election Strategy Shift: راہل گاندھی کی صرف دو ریلی، پرینکا گاندھی انتخابی مہم سے رہیں دور… کانگریس نے بنگال انتخابات کے لیے بدلی حکمت عملی
سیاسی مبصرین کے مطابق کانگریس کی اس نئی حکمتِ عملی کا مقصد بی جے پی کو مرکزی ہدف بنانا ہے، جبکہ ترنمول کانگریس پر نسبتاً نرم مؤقف اختیار کیا گیا ہے۔ پارٹی کے سینئر لیڈر راہل گاندھی نے بھی اپنی تقاریر میں اسی حکمت عملی کو اپنایا، جہاں ان کے بیانات کا بڑا حصہ بی جے پی کے خلاف رہا، جبکہ ترنمول کانگریس پر محض رسمی تنقید کی گئی۔
Congress President’s remark: ’’راہل بابا کی قربت نے ملکارجن کھڑگے کی زبان بھی خراب کر دی‘‘ وزیرداخلہ امت شاہ کا کانگریس پر سخت حملہ
یہ تنازع اس وقت شروع ہوا جب کانگریس صدر کھڑگے نے تمل ناڈو میں ایک انتخابی تقریر کے دوران مودی کے خلاف سخت الفاظ استعمال کیے، جس پر بی جے پی نے سخت اعتراض کرتے ہوئے معافی کا مطالبہ کیا اور معاملہ الیکشن کمیشن تک پہنچا دیا۔
Kharge Calls PM Modi Terrorist in Tamil Nadu Rally: ملکارجن کھڑگے کے متنازعہ بیان پر سیاسی ہنگامہ، بی جے پی کا سخت ردعمل، وزیراعظم سے معافی کا مطالبہ
بیان پر بڑھتے تنازعہ کے بعد کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے وضاحت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کے بیان کو غلط انداز میں پیش کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کا مقصد وزیر اعظم کو دہشت گرد کہنا نہیں تھا بلکہ وہ یہ کہنا چاہتے تھے کہ وزیر اعظم سیاسی جماعتوں اور اپوزیشن لیڈروں کو خوفزدہ کرتے ہیں۔
Congress To Hold Press Conference In 29 Cities Tomorrow: خواتین ریزرویشن پر کانگریس کا جوابی وار، 29 شہروں میں پریس کانفرنس کا اعلان، حکومت پر سنگین الزامات
لوک سبھا میں اس آئینی ترمیمی بل کے پاس نہ ہو پانے کے بعد کانگریس نے اب جوابی حکمت عملی تیار کر لی ہے اور ملک گیر سطح پر اس مسئلے کو عوام تک لے جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کانگریس نے اعلان کیا ہے کہ وہ 21 اپریل کو ملک کے 29 بڑے شہروں میں بیک وقت پریس کانفرنس کرے گی، جس میں پارٹی کے سرکردہ رہنما عوام کے سامنے اپنا موقف پیش کریں گے۔
Rahul Gandhi criticizes BJP: راہل گاندھی نے بی جے پی پر سادھا نشانہ، کہا-’’ تمل ناڈو کی حکومت کو کبھی کنٹرول نہیں کر پائیں گے‘‘
راہل گاندھی نے مزید کہا کہ بی جے پی ایسی حکومت چاہتی ہے جو اس کے اشاروں پر چلے، لیکن تمل ناڈو کے عوام ایسا کبھی نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے کہا ’’چاہے وہ کچھ بھی خواب دیکھیں، وہ نہ تمل ناڈو کے عوام کو کنٹرول کر سکتے ہیں اور نہ ہی یہاں کی حکومت کو۔‘‘





