Bharat Express

PTI

Imran Khan Bail: پاکستان کے اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر گولیاں چلیں۔ گولی باری کے دوران پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان عدالت کے اندر ہی موجود تھے۔

القادر یونیورسٹی ٹرسٹ اسکیم معاملے میں گرفتاری کے ایک دن بعد عمران خان کو توشہ خان معاملے میں بھی قصوروار قرار دیا گیا ہے۔

Imran Khan Arrested: پی ٹی آئی کی طرف سے ٹوئٹ کیا گیا، ”یہ تصویر تاریخی ہوگی کیونکہ ہم بہت جلد عمران خان کو جیتتے ہوئے دیکھیں گے۔ پاکستان کے لوگوں کو آج اپنے ملک کی حفاظت کے لئے باہر آنا چاہئے۔”

Imran Khan Arrested: پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو کورٹ روم سے گرفتار کیا گیا۔ وہیں ان کی پارٹی کا الزام ہے کہ پاک رینجرس نے عمران خان کو دھکا دیا۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کے وکیل پر حملہ ہوا ہے۔ حملے میں عمران خان کے وکیل بری طرح زخمی ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر سے پاکستانی فوج نے گرفتار کرلیا ہے۔ ان کے حامیوں میں زبردست ناراضگی پائی جا رہی ہے۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے پنجاب الیکشن کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حکومت الیکشن سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو نہیں مان رہی ہے، اس سے غیرملکی سرمایہ کاروں میں غلط پیغام جاسکتا ہے۔

عمران خان پر گزشتہ سال نومبر میں پنجاب کے وزیر آباد میں ایک ریلی کے دوران حملہ ہوا تھا اور انہیں گولی لگی تھی، لیکن وہ اس حملے میں زندہ بچ گئے تھے۔ عمران خان نے اپنے اوپر اس حملے کے لئے رانا ثناء اللہ کو ذمہ دار ٹھہرایا تھا۔

 پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا، آج رات پاکستان میں ہمارا چھٹا جلسہ ہوگا اور میرا دل کہتا ہے کہ یہ پیچھے کے سارے ریکارڈ توڑ دے گا۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ شہباز شریف حکومت ان کے قتل کی سازش کر رہی ہے۔ انہوں نے الزام لگایا ہے کہ پولیس جلد ہی زماں پارک میں ایک اور آپریشن انجام دینے والی ہے۔