Bharat Express DD Free Dish

PTI

پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے معروف انگریزی روزنامہ ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے اراکینِ پارلیمنٹ نے تحریک کے آغاز کے لیے 5 اگست کی تاریخ طے کی ہے۔ اس تحریک میں عوامی جلسے، احتجاجی مظاہرے اور لانگ مارچ شامل ہوں گے۔

علیمہ خان نے الزام عائد کیا کہ اسپتال انتظامیہ ماضی میں بھی عمران خان کی صحت سے متعلق مشکوک دعوے کرتی رہی ہے۔ ان کے مطابق پہلے یہ کہا گیا تھا کہ عمران خان کی 90 فیصد بینائی بحال ہو چکی ہے، جبکہ خود عمران خان نے ان دعوؤں کی تردید کی تھی۔

پی ٹی آئی لیڈران نے الزام عائد کیا کہ موجودہ حکومت نے عمران خان کی بیماری کے معاملے میں ’’پراسرار‘‘ رویہ اختیار کیا۔ ابتدا میں بیماری سے انکار کیا گیا اور بعد میں سی آر وی او کی تشخیص سامنے آنے پر بیان جاری کیا گیا۔

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پی آئی ایم ایس) کے ایک ڈاکٹر کے مطابق، عمران خان کو 24 فروری کو اینٹی وی ای جی ایف انٹرا وٹریل انجیکشن کی دوسری خوراک کے لیے اسپتال لایا گیا۔

عمران خان نے مزید کہا کہ جنرل منیر نے آرمی چیف بننے کے بعد افغانستان کے ساتھ تعلقات خراب کرنے کی دانستہ کوشش کی، افغان شہریوں کو ملک بدر کیا، ڈرون حملے کروائے اور ایسے اقدامات کیے جن سے خطے میں کشیدگی بڑھی۔

پاکستان کی انسداد دہشت گردی کی عدالت سے سابق وزیراعظم عمران خان کوبڑا جھٹکا لگا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے 75 لیڈران اورکارکنان کو9 مئی 2023 کے فسادات سے متعلق مقدمات میں سزائیں سنائی گئی ہیں۔

یہ سیمینار محنت کشوں اور صحافیوں کی جدوجہد کو ایک نئی سمت دے گا جو لگن اور یکجہتی کے ساتھ ان کے حقوق کا تحفظ کرے گا۔

بھارت اور پاکستان میں جنگ بندی کے نفاذ کی اطلاعات کے درمیان پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی موت سے متعلق افواہوں نے کہرام مچا دیا ہے۔

پی ٹی آئی نے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے خلاف جاری مقدمات پر سوالات اٹھائے ہیں۔ اس میں الزام لگایا گیا کہ حکومت اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ 9 مئی کے واقعے کو عمران خان اور پارٹی کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کے لیے استعمال کر رہے ہیں۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کی پارٹی پی ٹی آئی کے حامی 24 نومبرسے عمران خان کی رہائی کے لئے احتجاجی مظاہرہ کر رہے تھے۔ احتجاجی مظاہرہ میں کئی کارکنان کی جان جاچکی ہے۔