Bharat Express

PTI

Pakistan Economic Crisis: شہباز شریف کی حکومت عمران خان کو گرفتار تو نہیں کرا پائی، لیکن ان کے خطاب کو دکھانے پر روک لگا دیا ہے۔ موجودہ وقت میں عمران خان بھلے ہی اقتدار میں نہیں ہیں، لیکن وزیراعظم شہباز شریف پر بھاری پڑ رہے ہیں، جس سے موجودہ حکومت بیچ میں ہی لٹک چکی ہے۔

سابق وزیراعظم کو ممنوعہ رقم اور دہشت گردی کے مقدمات میں ضمانت مل گئی۔ اے ٹی سی کے جج راجہ جواد نے دہشت گردی کیس کی سماعت کی اور ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے پر خان کی 9 مارچ تک ضمانت منظور کی۔

پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان پارٹی کے اراکین پارلیمنٹ کے منظور استعفوں سے متعلق لاہورہائی کورٹ نے بڑا حکم جاری کیا ہے۔ ہائی کورٹ نے سبھی منظور استعفیٰ کو منسوخ کردیا ہے۔

پاکستان میں عوامی مسلم لیگ کےخلاف درج ایف آئی آر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ شیخ رشید نے سابق صدرکو بدنام کرنے اور ان کی فیملی کے لئے ایک مستقل خطرہ پیدا کرنے کی سازش کے تحت بیان دیا تھا۔

Pakistan Former PM Imran Khan: پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ فواد چودھری اور اسد عمر کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ بھی جاری ہوا ہے۔ خبروں کے مطابق، کسی بھی وقت ان کی گرفتاری ہوسکتی ہے۔

سماء ٹی وی کے مطابق تین بار وزیراعظم رہنے والے نواز شریف نے عمران خان پر الزام لگایا کہ وہ پاکستان اور پاکستان کی سیاسی قیادت کو بدنام کرنے کی سازش کا حصہ ہیں۔

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان کے سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ پر اپنی حکومت کے خلاف 'ڈبل گیم' کھیلنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے ..

وزیرآباد،7 نومبر (بھارت ایکسپریس): پاکستان میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) 8 نومبر بروز منگل کو اسلام آباد کے لیے اپنا مارچ دوبارہ شروع کرے گی۔اس دوران عمران خان  راولپنڈی میں مظاہرین کے ساتھ شامل ہوں گے۔  فائرنگ سے زخمی ہونے والے عمران خان نے خودیہ جانکاری …