Bharat Express

PM Modi

پی ایم مودی نے ٹویٹر پر کہا، "میری خواہش ہے کہ آپ سب ماں درگا اور بھگوان شری رام کے آشیرواد سے زندگی کے ہر شعبے میں جیت حاصل کریں۔"

وزیراعظم مودی نے سنٹرل سول سروس (سی سی ایس) ضوابط کا حوالہ دیتے ہوئے سینٹرل سکریٹریزکو ملازمین کا جائزہ لینے اوران کے خلاف شکایت کرنے والوں کے خلاف فوری کارروائی کا حکم دیا ہے۔

موہن بھاگوت نے مودی حکومت کے بنیادی اصولوں کی حمایت کی۔ انہوں نے اپنی تقریر میں ہندوستان کی عالمی ساکھ، ملک کی ترقی، پرامن انتخابات کے عمل اور اسے درپیش مختلف چیلنجوں کا احاطہ کیا۔ وہیں اس موقع پر پی ایم مودی نے اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

کانگریس کے قومی صدر ملکارجن کھڑ گے نے ہریانہ اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کی کارکردگی پر سوال اٹھایا۔ انہوں نے کہا کہ ہریانہ میں کیا ہوا، اس سے متعلق ہم رپورٹ مانگ رہے ہیں۔

اویسی نے کہا کہ فلسطینی اپنی جگہ نہیں چھوڑیں گے۔ وہ وہاں ان ظالموں سے لڑ رہے ہیں،ان پرکتنی بھی مصیبتیں آجائیں تا ہم وہ ظالم اسرائیل کا مقابلہ کر رہے ہیں ۔

وزیر اعظم مودی کا تحفہ، لداخ سے ایک کم اونچائی والی لکڑی کی میز، خطے کی روایتی کاریگری اور بھرپور ثقافتی ورثے کی نمائش کرتی ہے

ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈیٹرائٹ میں اقتصادی پالیسی کی ایک بڑی تقریر میں کہا، "امریکہ کو دوبارہ غیر معمولی طور پر خوشحال بنانے کے لیے میرے منصوبے کا سب سے اہم عنصر باہمی تعاون ہے۔"

تصویریں شیئر کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے لکھا، “انڈیا-آسیان سربراہی اجلاس معنی خیز تھا۔ ہم نے ہندوستان اور آسیان کے درمیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔

وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس  پر ایک پوسٹ میں کہا کہ مشترکہ وراثت اور روایات دونوں ممالک کو قریب لا رہی ہیں۔ یہ امیر اور مشترکہ ہندوستان-لاؤس تعلقات کا بہترین مظاہرہ تھا۔

ملک کے عظیم تاجر رتن ٹاٹا کی موت پرپورے ملک میں غم کی لہر ہے۔ ان کے دنیا سے رخصت ہونے پر وزیراعظم مودی اور راہل گاندھی سمیت اہم شخصیات نے تعزیت پیش کیا ہے۔