Bharat Express

PM Modi

جب وزیر اعظم نریندر مودی جارج ٹاؤن پہنچے تو صدر عرفان نے ہوائی اڈے پر ان کا پر تپاک استقبال کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی مہاراشٹر کے ووٹروں کے لیے ایک پیغام دیا۔ انہوں نے لکھا - "آج مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات میں تمام سیٹوں کے لیے ووٹنگ ہورہی ہے۔ میں ریاست کے ووٹروں سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ پورے جوش و خروش کے ساتھ اس کا حصہ بنیں

وزیراعظم نریندر مودی نے جولائی 2024 میں روس کا دورہ کیا تھا اور اسی دورے کے دوران روسی صدر کے ساتھ جب ملاقات ہوئی تھی تبھی پی ایم مودی نے روسی صدر کو ہندوستان آنے کی دعوت دی تھی ،البتہ اب خبر ملی ہے کہ روس کے صدر ہندوستان کا دورہ کرنے کیلئے تیار ہیں ۔

برازیل کے ریو ڈی جنیرو میں ہونے والی جی-20 چوٹی کانفرنس میں اپنی ملاقات کے دوران  جن  نکات پرتوجہ مرکوز کی گئی ان میں  وقت کے پابند اقدامات اور اسٹریٹجک ایکشن کے مشترکہ منصوبے کے ذریعے مزید رفتار دینے کا فیصلہ ہے۔ اس مقصد کے لیے، اٹلی اور بھارت متفق ہیں۔

دوطرفہ تعلقات میں ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے، دونوں وزرائے اعظم نے معیشت، تجارت، نئی اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز، تحقیق اور اختراع، گرین فائنانس اور عوام کے درمیان روابط کو مضبوط کرنے کے ساتھ ہندوستان-برطانیہ جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کو مستحکم  کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

ایک خاتون سنت نے اپنی ویڈیو میں کہا کہ، ہمارے یہاں بھی بالکل ووٹ جہاد ہونا چاہئے اگر ووٹ جہاد ہوگا تبھی سب ہندو ایک ہوں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوؤں کو صرف ووٹ دینا ہے اور ذات-پات میں نہیں بٹنا ہے۔

چینی صدر شی جن پنگ اور امریکی صدر جو بائیڈن 18 اور 19 نومبر کو ریو ڈی جنیرو میں ہونے والی کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں۔اس کانفرنس  کے بعد پی ایم مودی 19 نومبر کو گیانا پہنچیں گے۔ خاص بات یہ ہے کہ وہ گزشتہ 50 سالوں میں گیانا کا دورہ کرنے والے پہلے ہندوستانی وزیر اعظم ہیں۔

حال ہی میں ریلیز ہوئی وکرانت میسی کی فلم ’دی سابرمتی رپورٹ‘کو کافی پذیرائی مل رہی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے بھی ٹویٹ کرکے اس فلم کی تعریف کی ہے۔ ادھر کانگریس کے رکن پارلیمنٹ طارق انور نے بھی اپنا ردعمل دیا ہے۔

وزیر اعظم نریندر مودی اپنے تین روزہ غیر ملکی دورے کے پہلے دن نائجیریا پہنچ گئے ہیں۔ خاص بات یہ ہے کہ 17 سال بعد کوئی ہندوستانی وزیر اعظم نائیجیریا پہنچا ہے جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔

پی ایم مودی نے اپنے آفیشل ایکس ہینڈل سے آلوک بھٹ نامی صارف کی ایکس پوسٹ کو دوبارہ پوسٹ کیا ہے۔ گودھرا واقعہ پر بنی فلم دی سابرمتی رپورٹ کے ٹریلر کو بھی اس پوسٹ میں استعمال کیا گیا ہے۔