Haryana Assembly Election 2024: ‘میں وزیر اعظم مودی کا شکریہ ادا کرتا ہوں کیونکہ…’، جانئے دیپندر ہڈا نے وزیر اعظم کا شکریہ کیوں ادا کیا ؟
پی ایم مودی نے یہ بھی کہا کہ جیسے جیسے ووٹنگ کی تاریخ قریب آرہی ہے، کانگریس لیڈروں نے کہنا شروع کردیا ہے کہ ہریانہ میں بھی انہیں مدھیہ پردیش جیسی صورتحال کا سامنا کرنا پڑے گا۔
Mann ki Baat today: پروگرام من کی بات کو آج 10 سال ہوگئے پورے،آج 114واں ایپی سوڈ ہوگا پیش، پی ایم مودی کریں گے خطاب
اس پروگرام کو سننے کیلئے بی جے پی یونٹ ملک بھر میں خاص انتظامات کرتی ہے۔ خبر ہے کہ جھارکھنڈ بی جے پی نے اس کے لیے تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ ریاستی صدر بابولال مرانڈی سمیت کئی سینئر لیڈر رانچی، جمشید پور، لاتیہار اور دیگر مقامات پر اس پروگرام کو سنیں گے۔
Maharashtra News: مہاراشٹرا میں 29 ستمبر کو 11200 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے وزیر اعظم
وزیر اعظم بڈکن انڈسٹریل علاقے کو قوم کے نام وقف کریں گے، جو کہ حکومت کے قومی صنعتی راہداری ترقیاتی پروگرام کے تحت 7855 ایکڑ پر محیط ایک تبدیلی کا پروجیکٹ ہے۔ مہاراشٹر میں چھترپتی سمبھاجی نگر سے 20 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔
Jammu Kashmir Assembly Election 2024: جموں میں وزیراعظم مودی کا بڑا دعویٰ، کہا- ’نیا بھارت گھر میں گھس کر مارتا ہے، بی جے پی حکومت نے گولی کا جواب گولے سے دیا‘
وزیراعظم نریندر مودی نے جموں میں عوامی ریلی میں خطاب کے دوران اپوزیشن پر جم کرتنقید کی اور مودی حکومت کی حصولیابیاں بتائیں۔ انہوں نے کہا کہ وادی کے لوگ دہشت گردی اور علیحدگی پسندی نہیں چاہتے ہیں۔
کیا ایل جی اور ایم سی ڈی کے افسران چلائیں گے دہلی؟ اسمبلی میں اروند کیجریوال نے اٹھائے سوال
دہلی کے سابق وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے اسمبلی میں ایک بارپھربی جے پی کی تنقید کی۔ ان کے نشانے پر پی ایم مودی اور ہوم منسٹرامت شاہ رہے۔ کیجریوال نے کہا کہ دہلی کے لوگوں نے اس لئے حکومت نہیں چنی کی ایل جی آکربیٹھ جائیں۔
Arvind Kejriwal News: وزیر اعظم مودی جس پر بد عنوانی کا الزام عائد کرتے ہیں اسے ہی نائب وزیر اعلی بنا دیتے ہیں،اروند کیجریوال کا وزیر اعظم پر نشانہ
کیجریوال نے کہا، "میں نے چار پانچ دن پہلے موہن بھاگوت کو ایک خط لکھا تھا، اس خط میں میں نے ان سے پانچ مسائل پر بات کی تھی۔
Haryana Assembly Election 2024: ہریانہ میں کانگریس کا ’لاؤڈ اسپیکر‘ ہوا کمزور… وزیراعظم مودی نے دلتوں اور کسانوں کا بھی اٹھایا موضوع
ہریانہ میں بی جے پی کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم مودی نے کہا کہ بی جے پی کی انتخابی حکمت عملی کا ایک ہی کھلا راز ہے اور وہ ہے اپنے بوتھ پر جیتنا۔ اس دوران انہوں نے ریاست میں سابقہ کانگریس حکومت کے دور حکومت پر بھی حملہ کیا۔
PM Modi greets Manmohan Singh on his birthday: پی ایم مودی نے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو ان کی سالگرہ پر دی مبارکباد ، دریافت کی خیریت
پی ایم مودی کے علاوہ لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے سمیت کئی لیڈروں نے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو ان کی 92 ویں سالگرہ پر سوشل میڈیا پر مبارکباد دی۔
Tourism for Viksit Bharat: وکست بھارت کے لیے سیاحت: ہمارےاولین’شاندار بھارتیہ‘ کا وژن
عوامی لیڈر کے طور پر، انہوں نے ملک کو دنیا کو تلاش کرنے سے پہلے اپنے ہی بھارت کو دریافت کرنےکیلئے ’ دیکھو اپنا دیش ‘کی ترغیب دی ہے۔
Arvind Kejriwal On PM Modi: ’مودی بہت طاقتور اوربےشمار دولت کے مالک ہیں،تاہم وہ بھگوان نہیں ہیں، اروند کیجریوال کا وزیر اعظم پر نشانہ
اروند کیجریوال نے کہا، "کچھ دن پہلے جب میں نے بی جے پی کے ایک لیڈر سے بات کی، جب میں نے ان سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ میں نے آپ کی حکومت کو پٹڑی سے اتار دیا ہے غیر مستحکم کیا ہے۔"