سوامتو پراپرٹی کارڈ: دیہی اثاثوں سے آمدنی حاصل کرنے کا داخلی دروازہ
دیہی بھارت کو بااختیار بنانے کے لیے ایک تاریخی پہل کے طور پرسوامتو اسکیم کو عزت مآب وزیر اعظم نے 24 اپریل 2020 کو قومی پنچایتی راج کےدن شروع کیا تھا۔
Acharya Pramod Krishnam: آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا-ہر مسجد کے نیچے مندر مت تلاش کرو، لیکن اس جگہ کو مت بھولنا جہاں مندر تھا
مسجدوں کے نیچے مندروں کی دریافت پر آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا کہ اگر تاریخ کو گہرائی سے تلاش کیا جائے تو ہر مسجد کے نیچے ایک مندر مل سکتا ہے، لیکن سناتن دھرم کبھی بھی دوسرے مذاہب کے مذہبی مقامات کو تباہ کرنے کی حمایت نہیں کرتا۔ ا
Svamitva Property Cards: پنچایتی راج سکریٹری نے کہا-مارچ 2026 تک 2.2 کروڑ سوامیتوا پراپرٹی جائیداد کارڈ تقسیم کرے گی حکومت
بدھ کو پنچایتی راج وزارت کے یونین سکریٹری وویک بھاردواج نے کہا کہ حکومت کا مقصد مارچ 2026 تک 21.9 ملین سوامیتوا پراپرٹی کارڈ تقسیم کرنا ہے۔
Purvodaya 2024: پوروودیا 2024: وکشت بھارت کی طرف جاتی ہیں تمام سڑکیں
حالیہ برسوں میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں، اس اسکرپٹ کو دوبارہ لکھنے کے لیے کئی عوامل اکٹھے ہوئے ہیں۔
Atal Bihari Vajpayee 100th birth Anniversary: اٹل جی نے کبھی دباؤ میں آکر کوئی فیصلہ نہیں کیا… اٹل کی 100 ویں یوم پیدائش پر پی ایم مودی کا مضمون
اٹل حکومت کے کئی ایسے جرات مندانہ کام ہیں، جنہیں آج بھی ہم وطن عزیز فخر سے یاد کرتے ہیں۔ ملک کو آج بھی 11 مئی 1998 کا وہ شاندار دن یاد ہے
A tribute to Atal ji: اٹل جی کو خراج عقیدت، ایک سیاست داں جنہوں نے اپنی بصیرت اور اپنے عزم سے ہندوستان کو نئی شکل عطا کی
ان کی صد سالہ سالگرہ کے موقع پر آیئے ہم سب ان کے آئیڈیلس کو حقیقی شکل دینے اور بھارت کے لیے ان کی تصوریت کو عملی جامہ پہنانے کے لیے نئے سرے سے خود کا وقف کریں۔ آیئے ہم سب ایک ایسے بھارت کی تعمیر کے لیے کوشاں ہوں۔
Sheikh Hasina Extradition: کیا شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش واپس بھیجے گا بھارت؟ جانئے اپیل پر کیا دیا جواب
شیخ حسینہ بنگلہ دیش میں تختہ پلٹ کے بعد ہندوستان میں جلاوطنی کی زندگی گزار رہی ہیں۔ شیخ حسینہ پر محمد یونس کی عبوری حکومت میں کئی جرائم کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بنگلہ دیش کے اس مطالبے پر اب بھارتی حکومت کا ردعمل بھی سامنے آیا ہے۔
PM Modi distributed appointment letters: روزگار میلہ کے تحت پی ایم مودی نے 71000 نوجوانوں کو دیا تقرری نامہ،کہا-ملک ہر میدان میں نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے
پی ایم مودی نے اپنے خطاب میں کہا کہ آج ہندوستان موبائل مینوفیکچرنگ میں دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے۔ قابل تجدید توانائی سے لے کر آرگینک فارمنگ تک، خلا سے دفاع کے شعبے تک، سیاحت سے لے کر فلاح و بہبود کے شعبے تک، ملک ہر شعبے میں نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔
Agreements signed with Kuwait: پی ایم مودی کے دورے کے دوران کویت کے ساتھ دفاع، ثقافت، کھیل سمیت کئی اہم شعبوں میں معاہدوں پرہوئے دستخط
ورکنگ پروگرام کے تحت دونوں ملکوں کے درمیان کھیلوں کے میدان میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے کے لیے ہندوستان اور کویت کے اسپورٹس اسٹالورٹس ایک دوسرے کا دورہ کریں گے اور اپنے تجربات کا تبادلہ کریں گے اور کھیلوں سے متعلق پروگراموں اور اسپورٹس میڈیسن، اسپورٹس مینجمنٹ، اسپورٹس میڈیا، اسپورٹس سائنس اور دیگر شعبوں کے منصوبوں میں حصہ لیں گے۔
PM Modi Leaves Kuwait: پی ایم مودی کو ائیرپورٹ پر وداع کرنے خود پہنچے کویت کے وزیر اعظم، جانئے اس دورے سے ہندوستان کو کیا ملا؟
وزیر اعظم نریندر مودی کا کویت کا دو روزہ دورہ ختم ہو گیا ہے اور وہ ہندوستان کے لئے روانہ بھی ہو گئے ہیں۔ اس دوران کویت کے وزیراعظم شیخ احمد العبداللہ الاحمد الصباح ایئرپورٹ پر انہیں وداع کرنے آئے۔