Bharat Express

PM Modi

مرکزی کابینہ کے ایک اور فیصلے کے تحت کسانوں کے لیے انشورنس اسکیم کو مزید پرکشش بنانے کی تجویز کو منظوری دی گئی ہے۔ فصل بیمہ یوجنا کو آسان بنانے کے لیے اس کے قواعد و ضوابط میں ترمیم کی جائے گی۔ اس سے سستی قیمتوں پر اور آسان قواعد کے تحت فصلوں کی بیمہ ہو سکے، اس کے انتظامات کیے جائیں گے۔

صدر دروپدی مرمو نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا۔ انہوں نے لکھا- 'سب کو نیا سال مبارک ہو! سال 2025 سب کے لیے خوشی، ہم آہنگی اور خوشحالی لائے!

سال 2024 کےآخری دن پی ایم مودی کے ایک سال کی پوری کہانی کو تصویروں کی زبانی پیش کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔یہ تصاویر سال بھر کے پی ایم مودی کے سب سے مشہور لمحات کو قید کرتی ہیں۔

ذرائع کے مطابق پی ایم مودی سے آج چار بجے ملاقات طے تھی ،لیکن عین وقت پر یہ ملاقات منسوخ ہوگئی۔ حالانکہ اس کی کوئی خاص وجہ سامنے نہیں آئی۔ اس کے بعد ایک دوسری ملاقات بی جے پی صدر جے پی نڈا سے طے تھی۔

انہوں نے کہا کہ آئین کے ورثے سے جڑنے کے لیے constition75.com کے نام سے ایک خصوصی ویب سائٹ بھی بنائی گئی ہے۔ اس میں آپ آئین کی preamble کو پڑھنے کے بعد اپنا ویڈیو اپ لوڈ کر سکتے ہیں۔

ڈاکٹر منموہن سنگھ ہندوستان کے 1991 کے اقتصادی اصلاحات کے معمار مانے جاتے ہیں۔ وزیرخزانہ اوربعد میں وزیراعظم کے طورپر ان کی مدت کارنے ہندوستان کے معاشی منظر نامہ کو تبدیل کیا، اس کی پالیسیوں کوجدید بنایا اور ملک کوعالمی معیشت میں ضم کیا۔

سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کے انتقال پر قومی سوگ کی وجہ سے ہفتہ کے روز راشٹرپتی بھون میں چینج  آف گارڈ سرمنی نہیں ہو گی۔ یہ ایک فوجی روایت ہے۔ اس میں صدر کے محافظوں کا ایک گروپ دوسرے گروپ سے چارج لیتا ہے۔ ہر ہفتے اس کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

اپریل 2020 میں شروع کی گئی سوامتوا اسکیم کا مقصد دیہی جائیداد کے مالکان کو حقوق کا سرکاری ریکارڈ فراہم کرنا، انہیں بینک قرضوں تک رسائی دینا، تنازعات کو کم کرنا اور گاؤں کی سطح کی منصوبہ بندی کو بہتر بنانا ہے۔

پی ایم مودی نے سوشل میڈیا  ایکس پر ایک پوسٹ میں لکھا - ہندوستان اپنے سب سے ممتاز رہنما ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کے انتقال پر غم زدہ ہے۔

پی ایم مودی نے کہا کہ ڈاکٹر منموہن سنگھ ووٹ ڈالنے وہیل چیئر پر آئے تھے۔ وہ اس بات کی مثال ہیں کہ ایک رکن پارلیمنٹ اپنی ذمہ داریوں کے بارے میں کتنے سنجیدہ تھے۔