General VK Singh On Anantnag Encounter: پاکستان سے کرکٹ،فلمیں سب کچھ ختم کردیں،اننت ناگ انکاؤنٹر معاملہ پر وی کے سنگھ کا بیان
مرکزی وزیر وی کے سنگھ نے کہا کہ کبھی فلمی لوگ ہماری جگہ پر آئیں گے، کبھی کرکٹ میچ کھیلنے والے لوگ آئیں گے، سب کچھ ٹھیک ہے، کوئی مسئلہ نہیں ہے، لیکن اگر ہمیں ان پر دباؤ ڈالنا ہے تو پاکستان کو الگ کرنا پڑے گا، تب ہی کچھ ہو سکتا ہے۔
Pakistan Elections 2023: پاکستان کے صدر عارف علوی نے الیکشن کرانے کے لئے الیکشن کمشنر کو لکھا خط، امریکہ-برطانیہ نے پاکستان کو دی یہ بڑی نصیحت
Pakistan General Election 2023: پاکستان میں الیکشن کی تاریخ سے متعلق سابق وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایک سیاسی پارٹی الیکشن کی تاریخ طے کر رہی ہے۔
POK Will Merge With India After Some Time: ’تھوڑا انتظار کیجئے… کچھ دن بعد POK ہندوستان میں مل جائے گا…‘ سابق فوجی سربراہ وی کے سنگھ کا بڑا اعلان
مرکزی وزیر اور سابق فوجی سربراہ جنرل وی کے سنگھ کے ایک بیان نے پاکستان کی نیند اڑا دی ہے۔
Five killed as mortar shell hits home in Pakistan’s restive Khyber Pakhtunkhwa: پاکستان کے شورش زدہ خطہ خیبر پختونخواہ میں ایک گھر پر گرا مورٹار، پانچ افراد ہوئے ہلاک، متعدد زخمی
پولیس کے مطابق نامعلوم مقام سے مارٹر شیل فائر کیا گیا جو گھر پر گرا۔ انہوں نے کہا کہ وہ واقعہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔
Asia Cup 2023: آج سے ہوگا سپر 4 مرحلے کا آغاز، ان چاروں ٹیموں کے درمیان کھیلے جائیں گے 6 میچ
واضح رہے کہ سپر 4 مرحلے میں کل 6 میچ کھیلے جائیں گے۔ اس کے بعد پوائنٹس ٹیبل میں ٹاپ 2 ٹیموں کے درمیان فائنل میچ کھیلا جائے گا۔ سپر 4 مرحلے میں بھارت اور پاکستان کی ٹیمیں 10 ستمبر کو آمنے سامنے ہوں گی۔
Pakistan inflation: پاکستانی عوام پر مہنگائی کی دوہری مار، پاکستان میں پٹرول پہلی بار 300 روپے فی لیٹر، ایل پی جی سلنڈر اب 2833.49 روپے
پاکستان کی آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 11.8 کلو گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 459.85 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس طرح ایل پی جی گھریلو سلنڈر کی قیمت اب 2833.49 روپے ہے۔
Russia News: ویگنر آرمی چیف یوگینی پریگوزن زندہ ہے! وائرل ویڈیو کے حوالے سے کیا جا رہا ہے بڑا دعویٰ
وزارت خزانہ نے جمعرات کو دیر گئے اعلان کیا کہ پٹرول کی قیمت میں 14.91 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل (ایچ ایس ڈی) کی قیمت میں 18.44 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔
Pakistan Bomb Blast: پاکستان کے خیبر پختونخوا میں پاکستانی فوج پر خودکش حملہ، 9 جوانوں کی موت، 17 زخمی
پاکستان کے خیبرپختونخوا کے بنوں علاقے میں پاکستانی فوج پر جمعرات کے روز دیر رات خودکش حملہ ہوا۔ اس میں 9 جوانوں کی موت ہوگئی جبکہ 17 جوان زخمی ہوگئے۔
Babar Azam Record: بابر اعظم نے ہاشم آملہ،وراٹ کوہلی ،شیکھر دھون کا توڑا ریکارڈ ، اس معاملے میں سرفہرست مقام حاصل کیا
ہندوستانی کرکٹروراٹ کوہلی کافی پیچھے ہیں یعنی وہ 9ویں نمبر پر ہے۔ ور اٹ کوہلی نے 4230 رنز بنائے ہیں۔ ہندوستان کے کرکٹرشیکھر دھون نے 4343 رنز بنائے ہیں۔ شیکھر دھون چھٹے نمبر پر ہیں۔
PAK vs AFG: پاکستان کی خطرناک بولنگ کے سامنے افغانستان نے ٹیکے گھٹنے، پوری ٹیم صرف 59 پر ڈھیر، حارث رؤف نے لی پانچ وکٹیں
افغانستان کو میچ جیتنے کے لیے 202 رنز کا ہدف ملا تھا لیکن پاکستانی باؤلرز کی خطرناک باؤلنگ کے سامنے پوری افغان ٹیم 19.2 اوورز میں صرف 59 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ اس طرح بابر اعظم کی قیادت میں پاکستانی ٹیم 3 ون ڈے سیریز میں 1-0 سے آگے ہوگئی ہے۔