Shah Mahmood Qureshi Arrested: پاکستان کے سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی گرفتار، جانئے کیا ہے معاملہ
پاکستان کے سابق وزیرخارجہ اورتحریک انصاف پارٹی (پی ٹی آئی) کے نائب صدر شاہ محمودقریشی کو ہفتہ کے روز گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس نے انہیں اسلام آباد میں گرفتارکیا۔
Yasin Malik’s wife: یاسین ملک کی اہلیہ پاکستان میں وزیر بنیں گی، جے کے ایل ایف کے سربراہ کاٹ رہے ہیں عمر قید کی سزا
یاسین ملک کو آئی پی سی کی دفعہ 121 (حکومت ہند کے خلاف جنگ چھیڑنے) کے تحت سزا سنائی گئی تھی، جس میں سزائے موت ہے۔ بتادیں کہ ٹیرر فنڈنگ کیس میں این آئی اے نے یاسین ملک کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا ہے
Islamabad Police forms special unit to protect minority: اسلام آباد پولیس نے اقلیتوں کی عبادت گاہوں اور طبقوں کے تحفظ کے لیے تشکیل دیا خصوصی یونٹ
بدھ کے روز ہونے والے تشدد کے بعد جڑانوالہ میں 3000 سے زائد پولیس اہلکار اور پاکستان رینجرز کی دو کمپنیاں تعینات کر دی گئی ہیں۔ حکومت نے جڑانوالہ میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے چار یا اس سے زائد افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
World Cup: پاکستان کو بڑا جھٹکا، لڈ کپ سے قبل ریٹائر ہوئےاسٹار فاسٹ باؤلر ور
وہاب ریاض نے اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے دوران تینوں فارمیٹس میں مجموعی طور پر 237 وکٹیں حاصل کیں۔ وہاب نے اپنا آخری انٹرنیشنل میچ سال 2020 میں پاکستانی ٹیم کی جانب سے کھیلا تھا۔
Political Chaos in Pakistan-Will there ever be an end to Pakistan’s woes?: پاکستان بے یقینی کی صورتحال سے دوچار،کیا اس رات کی صبح ہوگی؟
آج کا بھارت 80 کروڑ لوگوں کو مفت راشن دیتا ہے جبکہ پاکستان میں ایک کلو آٹے کے لیے بھی لڑائی ہوتی ہے۔ بھارت خوشی اور خوشحالی کی علامت ہے جب کہ پاکستانی عوام دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ چند سالوں سے پاکستانی عوام کی جانب سے بھارت کی مودی جیسی حکومت کا مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے
India On Bilawal Bhutto Remarks: شنگھائی تعاون تنظیم کے ورچوئل اجلاس پر وزارت خارجہ نے بلاول بھٹو کو منہ توڑ جواب دیا، پاکستانی وزیر خارجہ کو متعصبانہ قرار دیا
مئی میں ہندوستان نے گوا میں ایس سی او کے وزرائے خارجہ کی میٹنگ کا اہتمام کیا تھا۔ اس دوران وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے پاکستان کو دہشت گردی کی صنعت اور بلاول بھٹو کو اس کا فروغ دینے والا قرار دیا تھا
Seema Haider: سیما حیدر کی ہونے جارہی ہے پاکستان واپسی؟ اب سچن کا کیا ہوگا؟
اب سماج وادی پارٹی کے رہنما ٹھاکر ابھیشیک سوم نے پاکستان واپسی کے لیے سیما حیدر اورامیت جانی کا ٹکٹ کٹوا دیاہے۔ ایسے میں اب سوال اٹھ رہا ہے کہ اگر سیما سچن کی زندگی سے چلی گئیں تو سچن کا کیا بنے گا۔
Imran Khan’s anticipatory bail canceled: پاکستانی عدالت نے عمران خان کی پیشگی ضمانت کی منسوخ، جیل سے عمران کی رہائی فی الحال مشکل
جمعرات کے روز خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اٹک جیل میں خان سے ایک گھنٹے تک ملاقات کی۔ ٰ خان کے جیل جانے کے بعد پہلی بار بشری نے ان سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد بشریٰ نے کہا کہ ان کے شوہر بالکل ٹھیک ہیں۔
Imran Khan In Attock Jail: بشریٰ بی بی نے پاکستان کی اٹک جیل میں شوہر عمران خان سے کی ملاقات، پی ٹی آئی سربراہ کی حالت بتائی
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اپنے شوہر سے ملاقات کے لیے ایڈووکیٹ نعیم پنجوٹھا، شیر افضل مروت اور علی اعجاز بٹر کے ہمراہ پہنچی تھیں۔ تاہم جیل حکام نے وکلا کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی
Anju Nasrullah News: پاکستان گئی انجو بھارت کیوں واپس آنا چاہتی ہے؟ وجہ کیا ہے؟
انجو نے کہا کہ پاکستان آنا میرا اپنا فیصلہ تھا۔ وہاں میرے ساتھ کوئی زبردستی نہیں کی گئی۔ مجھے وہاں بہت اچھی طرح سے رکھا گیا ہے۔ انجو نے کہا کہ میں اپنے بچوں سے ایک بار ملنا چاہتی ہوں، میں انہیں دن رات بہت یاد کر رہی ہوں