Bharat Express DD Free Dish

Pakistan

تاریخی ’’آپریشن سندور‘‘ کی دلیرانہ کامیابی پر بھارتی مسلح افواج اور حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے ایم آر ایم نے اسے بھارت کی بدلتی ہوئی عسکری سوچ اور حکمت عملی کا مظہر قرار دیا ہے۔

سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ ہماری سفارت کاری کو نقصان پہنچا ہے کیوں کہ کسی بھی ملک نے پاکستان کی مذمت نہیں کی۔

ذرائع کے مطابق اس بریفنگ میں دی ریسسٹنٹ فرنٹ (ٹی آر ایف) اور جموں و کشمیر میں حالیہ پہلگام دہشت گردانہ حملے میں اس کے ملوث ہونے کے حوالے سے مخصوص تفصیلات شامل ہوں گی

وزیر اعظم مودی نے آج پیر کی شام ملک کی عوام سے خطاب کرتے دہشت گردی کے خلاف حکومت کی پالیسی پر واضح روشنی ڈالی۔

پہلگام میں دہشت گردانہ حملے سے کشمیرکی سیاحتی صنعت کو بہت زیادہ نقصان پہنچا ہے۔ وزیراعلیٰ عمرعبداللہ نے گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ برسوں کی محنت ایک ہی حملے میں برباد ہوگئی۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان نے جان بوجھ کرمسئلہ کشمیرکوبین الاقوامی سطح پراٹھایا ہے، جس سے امن اورترقی کی کوششوں کو دھچکا لگا ہے۔ سیاحت کی صنعت ٹھپ ہوکررہ گئی ہے۔

جنگ بندی کے اعلان کے ایک دن بعد پاکستان نے اتوار کو مطالبہ کیا کہ کشمیر کے ’’تنازعہ‘‘ کو ’’اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی متعلقہ قراردادوں کے مطابق‘‘ حل کیا جائے۔

پاکستانی وزیرِاعظم شہبازشریف نے کہا کہ ہم نے واضح کردیا کہ جو ملاقات میزپرہونی تھی، اب میدان جنگ میں ہوگی۔ ہندوستان نے پاکستان کی حرمت کو پامال کرنے کی ناکام کوشش کی، ہندوستان  نے ڈرون حملوں سے پاکستان کے صبرکا امتحان لیا، کوئی ہماری خود مختاری کو چیلنج کرے تو ہم اپنی سر زمین کے دفاع کے لیے سیسہ پلائی دیوار بن جاتے ہیں۔

بھارت اور پاکستان میں جنگ بندی کے نفاذ کی اطلاعات کے درمیان پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی موت سے متعلق افواہوں نے کہرام مچا دیا ہے۔

انھوں نے پاکستان کے حملے کو بزدلانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی فوج اینٹ کا جواب پتھر سے دینا جانتی ہے۔

ہندوستان اورپاکستان میں بڑھتی کشیدگی کے درمیان پاکستان کے وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان رکا توہم بھی رکنے کے لئے تیارہیں۔