Bharat Express

Pakistan

نواز شریف نے پاکستان کی مالیاتی صورتحال اور بھارت کی بڑھتی ہوئی سطح پر بڑا بیان دیا ہے جو پاکستان اور بھارت دونوں میں موضوع بحث بن گیا ہے۔

Dawood Ibrahim Death Rumors: موسٹ وانٹیڈ ڈان داؤد ابراہیم کو زہردیئے جانے کی خبریں سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ گزشتہ کچھ سالوں میں داؤد ابراہیم کی موت کی خبرکئی بارآئی ہے۔

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں پہلی بار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) آئندہ عام انتخابات سے قبل 'ڈیجیٹل جلسہ' کا انعقاد کرنے جا رہی ہے۔ پی ٹی آئی ڈیجیٹل میڈیا ونگ نے یہ فیصلہ ایسے وقت کیا ہے جب پارٹی مشکل دور سے گزر رہی ہے۔

دنیا بھر میں انٹرنیٹ، سائبر سیکیورٹی اور ڈیجیٹل گورننس پر نظر رکھنے والی تنظیم نیٹ بلاک نے پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر پابندی کی تصدیق کی ہے۔

پاکستان میں چار صوبے ہیں۔ سندھ، پنجاب، خیبرپختونخوا اور بلوچستان۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ اس انتخاب کا اطلاق چاروں صوبوں کی اسمبلیوں میں خواتین اور غیر مسلموں کے لیے مخصوص نشستوں پر ہوتا ہے۔

اس بار ضرار کہان کی فلم 'ان فلیمز' 96 ویں آسکر ایوارڈز میں بہترین بین الاقوامی فلم کی کیٹیگری میں پاکستان کی جانب سے آفیشل انٹری ہے۔

رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ عدنان کو اس کے گھر کے باہر گولی ماری گئی جس کے بعد پاکستانی فوج نے اسے خفیہ طور پر کراچی کے ایک اسپتال لے گئی۔ جہاں اس کی موت 5 دسمبر کو ہو گئی۔

اس سے قبل جویریہ خانم کو ان کی دو ویزا درخواستیں مسترد ہونے کے بعد 45 دن کا ویزا دیا گیا تھا اور ان کی شادی کووڈ وبائی امراض کی وجہ سے تقریباً پانچ سال کے لیے ملتوی کر دی گئی تھی۔

 پاکستان تحریک انصاف میں ہوئے داخلی انتخاب میں بیرسٹر گوہرعلی خان کو بطور پارٹی کا نیا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ گوہر خان کو خود سابق وزیراعظم عمران خان نے اس عہدے کے لئے نامزد کیا تھا۔

راجستھان کے بھیوانڈی  میں رہنے والی انجو پانچ ماہ پہلے جون میں پاکستان چلی گئی تھی۔ انجو نے پاکستان پہنچ کراپنے فیس بک فرینڈ نصراللہ سے نکاح کرلیا تھا۔