پاکستان کے لئے جاسوسی کے الزام میں پنجاب سے ایک اوریوٹیوبرگرفتار، جیوتی ملہوترا سے رابطہ ہونے کا دعویٰ
پنجاب پولیس نے روپ نگر کے یوٹیوبرجسبیر سنگھ کوپاکستانی جاسوسی نیٹ ورک سے جڑے ہونے کے الزام میں گرفتارکیا ہے۔ وہ پہلے گرفتار جیوتی ملہوترا اورپاکستانی افسر دانش سے بھی رابطے میں تھا۔
Pakistan and Counter-Terrorism Committee:دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والے پاکستان کو یواین میں انسداد دہشت گردی کمیٹی کی ملی بڑی ذمہ داری
پاکستان نے یکم جنوری 2025 سے سلامتی کونسل میں دو سالہ غیر مستقل رکنیت حاصل کی ہے۔ اعلیٰ سفارت کار منیر اکرم کے مطابق، پاکستان عالمی چیلنجوں کے حل میں فعال کردار ادا کرے گا۔ 182 ووٹوں کے ساتھ منتخب ہونے والا یہ پاکستان کا آٹھواں دور ہے۔
Two hundred inmates managed to escape: کراچی کے جیل سے 200 سے زائد قیدی فرار،ایک کی موت،تین زخمی، قیدیوں کی واپسی کیلئے مساجد سے ہورہے ہیں اعلانات
تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے بتایا ہے کہ ملیر جیل سے مجموعی طور پر 213 قیدی فرار ہوئے تھے، جن میں سے 78 کو پکڑ لیا گیا ہے، جب کہ تقریباً 138 کے قریب قیدی اب بھی مفرور ہیں۔
UN glaciers’ meet: گلیشیئرز کے تحفظ سے متعلق اقوام متحدہ کی کانفرنس میں پاکستان نے اٹھایا سندھ طاس معاہدے کا معاملہ، ہندوستان نے دیا سخت جواب
سنگھ نے مزید کہا کہ یہ ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ سندھ طاس معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد سے حالات میں بنیادی تبدیلیاں آئی ہیں، جس کے لیے معاہدے کا از سر نو جائزہ لینے کی ضرورت ہے۔
PM Modi Bengal visit: پاکستان کو وزیر اعظم مودی کی سخت وارننگ- ’آپریشن سندور ابھی ختم نہیں، پاکستان سمجھ لے تین بار…‘
وزیراعظم نریندر مودی نے مغربی بنگال کے علی پور دوار میں سٹی گیس ڈسٹریبیوشن پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا۔ پی ایم مودی نے کہا کہ بنگال کی ترقی ہندوستان کے مستقبل کی بنیاد ہے۔
Indo-Pak Tension: ’’ہندوستان کو اپنے وجود کے لیے خطرہ سمجھتا ہے پاکستان‘‘، امریکی انٹیلی جنس نے اپنی رپورٹ میں کہی بڑی بات
امریکہ کی دفاعی انٹیلی جنس ایجنسی (ڈی آئی اے) نے اپنی تازہ رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان بھارت کو ایک وجودی خطرے کے طور پر دیکھتا ہے۔
Pakistan has violated the spirit of the Indus Waters Treaty: پاکستان نے کی ہے سندھ طاس معاہدے کی روح کی خلاف ورزی، ہندوستان کے خلاف چھیڑی ہیں تین جنگیں اور کیے ہیں ہزاروں دہشت گردانہ حملے
بھارت نے اقوام متحدہ میں پاکستان کو بے نقاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان نے 1960 میں سند طاس معاہدہ نافذ ہونے کے بعد سے بھارت پر تین جنگیں اور ہزاروں دہشت گردانہ حملے کر کے سندھ آبی معاہدے کی روح کی خلاف ورزی کی ہے۔
Indus Waters Treaty: ’’جب تک پاکستان دہشت گردی کی حمایت بند نہیں کر دیتا تب تک سندھ طاس معاہدہ رہے گا معطل، بھارت نے اقوام متحدہ کے سامنے کیا واضح
اقوام متحدہ میں اپنا موقف واضح کرتے ہوئے ہندوستان نے کہا ہے کہ سندھ آبی معاہدہ اس وقت تک التوا میں رہے گا جب تک پاکستان سرحد پار دہشت گردی کی حمایت ختم نہیں کرتا۔
Operation Sindoor Outreach: بھارت نے پاک اسپانسرڈ دہشت گردی کے خلاف اپنا موقف مضبوطی سے رکھا، جاپان ہمارے ساتھ: سلمان خورشید
ایم پی اپراجیتا سارنگی نے کہا کہ یہاں ہم نے وزیر خارجہ، سابق وزیر اعظم، پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات کی، اس کے علاوہ ہند نژاد لوگوں سے بھی ہم نے ملاقات کی۔ ہمارا مقصد پاکستان اسپانسرڈ دہشت گردی کو بے نقاب کرنا تھا اور ہم اس میں کامیاب ہوئے ہیں۔
S Jaishankar criticized European countries for supporting Pakistan: وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کی پاکستان کی حمایت کے لیے یورپی ممالک پر تنقید، کہی نہایت سخت بات
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے مسلسل سرحد پار دہشت گردی اور خراب جمہوری ریکارڈ کے باوجود پاکستان کی فوجی حکومتوں کی مسلسل حمایت کو لے کر یورپ پر سخت تنقید کی ہے۔





