Bharat Express

Pakistan

شہباز شریف کا بطور وزیراعظم انتخاب تقریباً یقینی ہے کیونکہ جمعہ کو قومی اسمبلی کے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے امیدوار بھاری اکثریت سے منتخب ہو گئے۔

ہری پرساد نے یہ تبصرہ بی جے پی کے ان الزامات کے جواب میں کیا کہ منگل کو ریاست میں کانگریس کی راجیہ سبھا جیتنے کے بعد پاکستان نواز نعرے لگائے گئے تھے۔

پاکستان میں پنجاب صوبہ کی وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے، جس میں وہ اپنی ہی پارٹی کی خاتون رکن اسمبلی کو دھکا دیتے ہوئے نظرآرہی ہیں۔ اس حادثہ کا ویڈیو بھی خوب وائرل کیا جا رہا ہے۔

طیارہ جیسے ہی سری لنکا کے دارالحکومت کولمبو پہنچا۔اس کی تلاش شروع کردی گئی۔ انجینئرز اور دیکھ بھال کے عملے نے جہاز کے مین ٹیننس کی جانچ کی

پاکستانی روپے کی حالت بھی ابتر ہو گئی ہے۔ اس کی قدر روز بروز گر رہی ہے۔ پاکستان کا ایک روپیہ ہندوستان کے 30 پیسے کے برابر ہے اور ایک امریکی ڈالر کی قیمت پاکستان کے 277 کے برابر پہنچ گئی ہے۔

پاکستان میں ہندوستانی خارجہ پالیسی کو بہت سراہا جا رہا ہے۔ مشہور یوٹیوبر ثنا امجد نے ہندوستانی خارجہ پالیسی کی تعریف کی ہے۔

تحریک انصاف کے لیڈراسد قیصر نے سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا کو بتایا کہ وزارتِ عظمیٰ کے لئےعمر ایوب ہمارے امیدوارہوں گے۔

میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سربراہ گوہر علی خان نے الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) سے مطالبہ کیا کہ آدھی رات تک مکمل نتائج کا اعلان کیا جائے ورنہ ان علاقوں میں احتجاج کا سامنا کرنا پڑے جہاں ابھی تک نتائج کا اعلان نہیں ہوا۔

شامی نے کہا، 'بنیادی طور پر انہوں نے کرکٹ کو مذاق بنا دیا ہے کیونکہ وہ ایک دوسرے کی کامیابی سے لطف اندوز نہیں ہوتے، جب آپ کی تعریف کی جاتی ہے تو آپ بہت خوش ہو جاتے ہیں، لیکن جب آپ ہار جاتے ہیں تو آپ کو لگتا ہے کہ آپ کو دھوکہ دیا گیا ہے۔

پاکستان کے پاس آئی سی سی چمپئنز ٹرافی کی میزبانی کا حق ہے، لیکن چمپئنز ٹرافی کا انعقاد ہونے پرتلوار لٹکی ہوئی ہے۔