Afghanistan and Pakistan agree on ceasefire: تنازعہ کے بعد امن کے لیے تیار ہوئے افغانستان اور پاکستان، جنگ بندی پر کیا اتفاق
قطر کے بیان کے مطابق، دونوں ہمسایہ ممالک مستقل امن اور استحکام کو مضبوط بنانے کے لیے ایک نظام قائم کرنے پر بھی متفق ہوئے ہیں۔ اس کے علاوہ، آنے والے دنوں میں جنگ بندی کی مسلسل عملداری کو یقینی بنانے کے لیے پہلے سے مذاکرات مقرر کیے گئے ہیں۔
پاکستان میں سیکورٹی اہلکاروں نے مچایا قتل عام، ٹی ایل پی کارکنان کو گولیاں مارنے کا الزام، مولانا سعد گرفتار
غزہ پلان کے خلاف تحریک لبیک نے اسلام آباد کوچ کرنے کا اعلان کیا تھا، وہاں جاکرٹی ایل پی کارکنان یوایس سفارت خانہ کے باہر احتجاجی مظاہرہ کرنا چاہتے تھے، لیکن شہباز حکومت نے انہیں جانے سے روک دیا۔
Pakistan Quetta Bomb Blast: پاکستان کے کوئٹہ میں خودکش حملہ، 8 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ آس پاس کی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے اور دروازے اکھڑ گئے۔ پولیس اور ریسکیو ادارے فوری طور پر موقع پر پہنچے اور زخمیوں کو قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے، جب کہ ایف سی کے اضافی دستے بھی جائے وقوعہ پر تعینات کر دیے گئے ہیں۔
Jaffar Express Blast Pakistan: پاکستان میں جعفر ایکسپریس دھماکے کے باعث الٹ گی ٹرین ، 12 سے زائد افراد زخمی
بلوچستان پاکستان کا سب سے غیر مستحکم اور شورش زدہ علاقہ سمجھا جاتا ہے۔ دھماکے سے چند گھنٹے قبل بھی پاکستانی فوج کے اہلکار ریلوے ٹریک کی صفائی کے دوران ایک اور بم دھماکے میں زخمی ہو گئے تھے۔
Imran Khan Accuses Gen Asim Munir of Mental Torture: ’’جنرل عاصم منیر مجھے جھکانے کے لیے سخت ذہنی اذیت دے رہے ہیں‘‘، عمران خان نے پاکستانی آرمی چیف پر لگائے سنگین الزام
عمران خان نے مزید کہا کہ جنرل منیر نے آرمی چیف بننے کے بعد افغانستان کے ساتھ تعلقات خراب کرنے کی دانستہ کوشش کی، افغان شہریوں کو ملک بدر کیا، ڈرون حملے کروائے اور ایسے اقدامات کیے جن سے خطے میں کشیدگی بڑھی۔
India Reacts to Saudi-Pak Defence Pact: پاکستان اور سعودی کے درمیان دفاعی معاہدے پر ہندوستان نے کہی یہ بات، جانیے وزارت خارجہ نے کیا کہا
اس دوران پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے جیو نیوز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ اگر ضرورت پڑی تو پاکستان کا ایٹمی پروگرام بھی سعودی عرب کو ’’دستیاب‘‘ ہوگا۔
اقوام متحدہ میں امریکہ نے دیا پاکستان کو بڑا جھٹکا، بلوچ جنگجوؤں پرنہیں لگی پابندی
چین کی مدد سے پاکستان نے اقوام متحدہ میں بلوچستان سے متعلق دوتنظیموں پرپابندی لگانے کی تجویزپیش کی تھی، لیکن امریکہ، فرانس اوربرطانیہ نے پاکستان کی اس تجویزکوویٹوکردیا۔
TTP kills 12 Pak Army soldiers: خیبر پختونخوا میں ٹی ٹی پی کا حملہ، مارے گئے پاک آرمی کے 12 جوان، دعویٰ- جوابی کارروائی میں 35 ہلاک
پاکستان طویل عرصے سے یہ کہتا آیا ہے کہ اسے افغانستان کے کچھ ’گروپوں‘ سے خطرہ ہے، جن میں ٹی ٹی پی اور بلوچستان لبریشن آرمی (بی ایل اے) بھی شامل ہیں۔ گزشتہ برسوں میں زیادہ تر حملوں کی ذمہ داری پاکستانی طالبان، یعنی تحریکِ طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے قبول کی ہے۔
Pak Defence Minister’s Bizarre Flood Advice: پاکستان میں آئے تباہ کن سیلاب کو پاکستانی وزیر دفاع نے قرار دیا ’نعمت‘، کہا-ٹب میں جمع کریں پانی
پاکستان کے پنجاب کی وزیر اطلاعات عظمٰی بخاری کے مطابق صوبے میں ریکارڈ توڑ بارش کے نتیجے میں اب تک 854 افراد جاں بحق جب کہ 1,100 سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔
Rains wreak havoc in Pakistan: پاکستان میں موسلادھار بارش کا قہر، اب تک 802 افراد ہلاک، 1000 سے زائد زخمی
رہائشیوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں، دریاؤں اور ندی نالوں سے دور رہیں اور میڈیا، موبائل اور NDMA ڈیزاسٹر الرٹ ایپلی کیشن کے ذریعے سرکاری الرٹس پر نظر رکھیں۔ حکام نے یہ بھی خبردار کیا ہے کہ تیز ہواؤں اور آسمانی بجلی کے ساتھ ہونے والی شدید بارشوں سے کچے مکانات، بجلی کے کھمبے، ہورڈنگز، گاڑیاں اور سولر پینلز سمیت کمزور ڈھانچے کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔





