Bharat Express DD Free Dish

Pakistan

یو این اے ایم اے نے پاکستانی ایئر اسٹرائک کی شدید مذمت کرتے ہوئے تمام فریقین سے بین الاقوامی انسانی قوانین کی پابندی اور شہریوں کی حفاظت یقینی بنانے کی اپیل کی ہے۔ ساتھ ہی اس معاملے میں شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا اور زور دیا کہ جائے وقوعہ پر حفاظتی اقدامات بڑھائے جائیں۔

معروف انگلش اخبار ڈان کے مطابق، ریسکیو-1122 کے ترجمان حسن الحسیب خان نے بتایا کہ دھماکہ بلاک ای میں بسم اللہ ریزیڈنسی کے اوپری فلور پر سحری کے وقت ہوا اور دھماکے کی آواز میلوں دور تک سنی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ کچھ اور حملہ آور بھی موجود تھے۔ اسی دوران سکیورٹی فورسز نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو مار گرایا۔

سکیورٹی اہلکاروں نے جوابی فائرنگ کی، جس کے بعد حملہ آور فرار ہو گئے۔ واقعے کے فوراً بعد بھاری پولیس فورس موقع پر پہنچ گئی اور آس پاس کے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا۔ تفتیش جاری ہے اور حکام نے کہا ہے کہ حملے میں شامل افراد کو گرفتار کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

11 فروری کو ایک فیس بک پیج پر یہ ویڈیو شیئر کی گئی، جس میں دعویٰ کیا گیا کہ ششی تھرور پاکستان کے کھیل اور سفارتی حکمت عملی کی تعریف کر رہے ہیں۔

دھماکے کے بعد اسلام آباد کے پولی کلینک اسپتال، پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اور سی ڈی اے اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کی ہدایت پر فوری طور پر ایمرجنسی نافذ کی گئی۔

عالمی تجارت کے بدلتے منظرنامے میں بھارت نے برآمدات کے محاذ پر ایک اہم برتری حاصل کر لی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق بھارت کا اوسط ٹیرف 18 فیصد ہے، جو کئی بڑی مسابقتی برآمدی معیشتوں کے مقابلے میں کم ہے۔

سینٹر فار ریسرچ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق، گزشتہ سال پاکستان میں مجموعی تشدد میں 25 فیصد سے زائد اضافہ ہوا، جس کے دوران عام شہریوں، سکیورٹی فورسز اور جرائم پیشہ عناصر سے جڑے واقعات میں کم از کم 3,187 افراد ہلاک اور 1,981 زخمی ہوئے۔

سعودی عرب، ترکیہ اورپاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے غزہ ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ اس اقدام کا مقصد غزہ میں مستقل جنگ بندی اورانتظامی نظام قائم کرنا ہے۔ حالانکہ اسرائیل نے اس پرناراضگی کا اظہارکیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کے حتمی فیصلے سے عین قبل بنگلہ دیش کی حمایت میں یہ خط لکھا ہے۔ حالانکہ، یہ بھی مانا جا رہا ہے کہ پی سی بی کے اس خط کا آئی سی سی کے مؤقف پر کوئی خاص اثر نہیں پڑے گا۔ بی سی بی نے بنگلہ دیش حکومت کی حمایت کے ساتھ ٹیم کے گروپ اسٹیج میچز کے لیے بھارت آنے سے انکار کر دیا ہے۔