US-Iran Peace Talks In Islamabad: ابنائے ہرمز سے لبنان تک… ایران نے اسلام آباد میں رکھی یہ بڑی شرطیں، اب امریکہ کی باری
اسلام آباد میں جاری امریکہ-ایران امن مذاکرات کے درمیان ایرانی وفد نے پاکستان کے وزیر اعظم شہبازشریف کے سامنے چاراہم مطالبات رکھے۔ ایران کی سپریم نیشنل سیکورٹی کونسل کے مطابق، مذاکرات کے لئے 15 دنوں کی ڈیڈ لائن طے کی گئی ہے۔ اگلے 48 گھنٹے بے حد اہم مانے جا رہے ہیں، جو طے کریں گے کہ جنگ بندی مستقل امن میں تبدیل ہوگا یا پھرکشیدگی میں دوبارہ اضافہ ہوگا۔
امریکہ اور ایران کے درمیان مذاکرات سے پہلے پاکستان کیوں پہنچے سعودی عرب کے وزیر خارجہ؟ یہاں جانئے پوری تفصیل
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی میزبانی میں امریکہ اورایران کے درمیان جنگ بندی کے لئے مذاکرات کے لئے دونوں ممالک کے وفد پہنچ چکے ہیں۔ اسی دوران سعودی عرب کے وزیر خارجہ بھی پاکستان میں ہیں۔ جمعہ کے روز انہوں نے پاکستان کے وزیراعظم سے ملاقات کی۔
Pakistan calls Israel a Cancer: پاکستان نے اسرایل کو بتایا ’کینسر‘، ایران-امریکہ کے درمیان مذاکرات سے ٹھیک پہلے مچ گیا ہنگامہ
پاکستان کے وزیردفاع کے ذریعہ اسرائیل کو’کینسر‘ قرار دینے کے بیان پر اسرائیل نے شدید اعتراض کیا ہے اوراس کے خاتمہ کا مطالبہ کیا ہے۔ اس بیان نے ایران اورامریکہ کے درمیان ثالث کے طور پرپاکستان کے کردارپرسوالات اٹھائے ہیں کیونکہ اسرائیل اسے یہود مخالف اور اپنے وجود پرحملہ قراردے رہا ہے۔
Protests in Sindh Against Inflation: مہنگائی کے ستائے پاکستانی عوام کا انوکھا احتجاج، کفن پہن کر سڑکوں پر نکل آئے لوگ
نیشنل ٹریڈ یونین فیڈریشن پاکستان (این ٹی یو ایف) اور ہوم بیسڈ ویمن ورکرز فیڈریشن (ایچ بی ڈبلیو ڈبلیو ایف) نے کراچی میں مشترکہ احتجاج کیا، جس میں مزدوروں، سیاسی کارکنوں اور انسانی حقوق کی تنظیموں نے شرکت کی۔
Araghchi Speaks with Ishaq Dar Over Phone: پاکستان میں بات چیت سے انکار کے بعد ایرانی وزیر خارجہ نے پیش کی فضاحت، اسحاق ڈار سے کی فون پر بات
پاکستانی اخبار دی ایکسپریس ٹریبیون نے 3 اپریل 2026 کو رپورٹ کیا تھا کہ امریکہ بات کرنے کے لیے تیار تھا لیکن ایران نے آخری لمحے میں اسلام آباد آنے سے انکار کر دیا۔ اسی طرح امریکی اخبار دی وال اسٹریٹ جرنل نے بھی پاکستانی حکام کے حوالے سے اسی نوعیت کی رپورٹ شائع کی تھی۔
Attack on Security Personnel in Balochistan: پاکستان کے بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر حملہ، تین اہلکاروں کی ہوئی ہلاکت، چار زخمی
جھال مگسی ضلع کے گنڈاوہ علاقے میں کوٹرا پولیس اسٹیشن کو مسلح افراد نے نشانہ بنایا۔ حملہ آوروں کے فرار ہونے کے بعد انہیں پکڑنے کے لیے سرچ آپریشن شروع کیا گیا، جس کے دوران ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
Trump Warns Iran: ’’بہتر ہوگا کہ مذاکرات کو سنجیدگی سے لیں، کہیں دیر نہ ہو جائے…‘‘، ٹرمپ کی ایران کو دھمکی
ایران نے مذاکرات کی ممکنہ صورتحال پر ملے جلے اشارے دیے ہیں، جب یہ خبریں آئیں کہ ٹرمپ انتظامیہ نے اس ہفتے کی شروعات میں پاکستان کے ذریعے تہران کو 15 نکاتی جنگ بندی منصوبہ پیش کیا تھا۔ عوامی سطح پر، ایرانی سرکاری میڈیا نے بتایا کہ تہران نے اس پیشکش کو مسترد کر دیا ہے۔
JD Vance May Visit Pakistan: ایران کشیدگی کے درمیان صلح کی کوشش، پاکستان جا سکتے ہیں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس
امریکی میڈیا سی این این نے دو سینئر حکام کے حوالے سے بتایا کہ پاکستان کی جانب سے خود کو اہم ثالث کے طور پر پیش کیے جانے کے بعد اس ہفتے اسلام آباد میں ایک اہم ملاقات کے انعقاد کی تیاری کی جا رہی ہے۔
Threat Looms Over Several Pakistani Heritage Sites: یونیسکو فہرست میں شامل پاکستان کی کئی تاریخی ورثہ گاہوں پر منڈلائے خطرے کے بادل، جانئے کیا ہے اس کی وجہ
1980 میں ’ٹیکسلا آثار قدیمہ کمپلیکس‘ کو عالمی ورثہ کا درجہ دیا گیا تھا۔ یہ 18 مقامات پر مشتمل ایک بڑا مجموعہ ہے جو نوپاشانی دور سے لے کر پانچویں صدی تک شہری ترقی اور بدھ مت تہذیب کے ارتقا کو ظاہر کرتا ہے۔
Several Train Carriages Derail in Pakistan: پاکستان کے پنجاب میں ٹرین حادثہ، کئی بوگیاں پٹری سے اتریں، 26 مسافر زخمی
پاکستان ریلوے کے ترجمان کلیم احمد نے بتایا کہ حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے، جبکہ زخمیوں کو موقع پر ہی طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔





