Bharat Express

Pakistan

پاکستان کی ایک عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے داخل کی گئی عبوری ضمانت کی عرضیوں کو خارج کردیا ہے۔ ساتھ ہی عمران خان کی حرکتوں کو دہشت گردوں جیسا قرار دیا ہے۔ عدالت نے یہ تبصرہ گزشتہ سال 9 مئی کو ہوئے تشدد سےمتعلق معاملوں میں سماعت کے دوران کہی۔

سعودی ایئرلائنس 792 جمعرات کی صبح پشاورکے باچا خان ایئر پورٹ پرپہنچی تھی۔ اس دوران رن وے کے پاس لوپ میں گھومتے وقت طیارہ کے بائیں لینڈنگ گیئرمیں دھواں اٹھا اورآگ کی لپٹیں اٹھنے لگیں۔

اے این آئی کی ایک خبر کے مطابق ٹیم انڈیا کے چیمپئنس ٹرافی کے لیے پاکستان جانے کا امکان نہیں ہے۔ دبئی یا سری لنکا میں میچز کی میزبانی کے لیے بی سی سی آئی آئی سی سی سے بات کرے گا۔ یہ بھی ممکن ہے کہ ٹیم انڈیا اپنے میچ دبئی یا سری لنکا میں کھیلے اور باقی میچز پاکستان میں ہوں۔

شبانہ محمود 17 ستمبر 1980 کو پیدا ہوئیں۔ 2002 میں انہوں نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے گریجویشن کیا۔ تاہم شبانہ کا بچپن زیادہ امیر نہیں تھا۔ ان کے والد سعودی عرب میں سول انجینئر کے طور پر کام کرتے تھے اور ان کی والدہ کریانہ کی دکان میں کام کرتی تھیں۔

پاکستان نے بارہا افغانستان کی عبوری حکومت سے تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور دیگر دہشت گرد گروپوں کو اپنی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہ دینے کی درخواست کی ہے۔ حالانکہ، کابل پاکستان کے اس دعوے کو مسترد کرتا رہا ہے۔

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے مطابق آنے والے دنوں میں ملک میں مزید بارشوں کا امکان ہے، اس لیے شہریوں کو احتیاط برتنے کا مشورہ دیا گیا ہے۔

عمران خان کی پاکستان تحریک انصاف کے ذریعہ جیتے گئے 2018 کے الیکشن پر تبصرہ کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ ہم الیکشن میں دھاندلی کے باوجود پارلیمنٹ میں شامل ہوئے۔

گزشتہ تین دنوں میں نامعلوم لاشوں کی برآمدگی میں اضافے نے سندھ حکومت کو فوری ایکشن لینے اور شہر بھر میں ہیٹ ویو ریلیف سینٹرز قائم کرنے پر مجبور کر دیا ہے۔

بیان کے مطابق علاقے میں موجود دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا جا رہا ہے۔ علاقے کی مکمل چھان بین جاری ہے۔ حملے کے ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

پاکستان کو مذہبی بنیاد پرستی کو روکنے میں بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) کی جانب سے جاری کردہ ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں مذہبی اقلیتوں اور ملک میں مذہبی آزادی کی صورتحال سے بگڑ رہی ہے۔