Heavy Rains in Balochistan: پاکستان کے بلوچستان میں موسلا دھار بارش، چھتیں گرنے سے چار افراد جاں بحق، متعدد زخمی
رپورٹس کے مطابق بلوچستان کے متعدد علاقوں میں موسلا دھار بارش اور آندھی کے باعث کچے مکانات کو نقصان پہنچا، جبکہ درخت اور اشتہاری بورڈ بھی اکھڑ گئے۔ خراب موسم کے باعث کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی بھی متاثر رہی۔
Pakistan Khyber Pakhtunkhwa Bus Accident: پاکستان کے خیبر پختونخوا میں دردناک حادثہ، بس کے کھائی میں گرنے سے 40 سواریوں کی موت، کئی افراد زخمی
بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند کے مطابق، حادثہ دانا سر علاقے میں ہوا، جو بلوچستان اورخیبرپختونخوا صوبوں کی سرحد کے پاس کا یہ ایک ناقابل رسائی علاقہ ہے۔
پاکستان کے جس جیل میں بند ہیں سابق وزیر اعظم عمران خان، وہاں سے 14 قیدی فرار، پولیس اٹھا رہی ہے یہ بڑا قدم، پورا معاملہ جان کر رہ جائیں گے حیران
پاکستان کی اڈیالہ جیل، جہاں سابق وزیراعظم عمران خان کو رکھا گیا ہے، ایک بارپھرخبروں میں ہے۔ خبروں کے مطابق، 14 قیدی عدالت سے واپسی کے دوران پولیس وین سے فرارہوگئے۔ چارکودوبارہ پکڑلیا گیا ہے، جبکہ پولیس اورسیکورٹی ادارے باقی قیدیوں کی تلاش کے لئے سرچ آپریشن کررہے ہیں۔
Baloch Activist Nominated for Nobel Peace Prize: جس بلوچ کارکن کو پاکستان میں عمر قید کی سزا سنائی گئی، وہ نوبیل امن انعام کے لیے ہو گئی نامزد
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے عالمی برادری، انسانی حقوق کی تنظیموں اور جمہوری قوتوں سے اپیل کی کہ وہ بلوچستان کی صورتحال پر مؤثر آواز بلند کریں اور مہرنگ بلوچ سمیت دیگر بلوچ لیڈران کے بنیادی حقوق کے تحفظ کے لیے فعال کردار ادا کریں۔
Faceless Trial: ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی عمر قید پر انسانی حقوق کے حلقوں میں تشویش، فریبہ بلوچ نے مقدمے کو بتایا غیر منصفانہ
فریبہ بلوچ نے فیصلے پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انسانی وقار اور انصاف کے لیے آواز بلند کرنے والی ایک عالمی سطح کی کارکن کو عمر قید کی سزا سنایا جانا تشویشناک ہے۔
Iranian Foreign Minister Seyed Abbas Araghchi: سوئٹزرلینڈ میں امریکہ- ایران مذاکرات کا پہلا دور مکمل، ہائی لیول کمیٹی کے قیام پر اتفاق، عباس عراقچی کا پہلا ردعمل
ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا کہ پاکستان اور قطر کی مسلسل ثالثی کی بدولت لبنان میں جاری جنگ کے خاتمے کی جانب نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ایران کے تیل اور پیٹروکیمیکل مصنوعات کی برآمدات پر عائد پابندیاں ختم کر دی گئی ہیں، جب کہ آبنائے ہرمز میں عائد ناکہ بندی بھی ہٹا دی گئی ہے۔
US-Iran Talks Kick Off in Switzerland: امریکہ-ایران ڈیل فائنل، قطر-پاکستان کی ثالثی میں ایران-امریکہ کے درمیان ہائی لیول میٹنگ، شہباز شریف-عاصم منیر بھی موجود
سوئٹزرلینڈ میں قطراور پاکستان کی ثالثی کے درمیان امریکہ اور ایران میں بات چیت شروع ہوگئی ہے۔ اس کا اعلان قطرکے وزارت خارنہ کیا ہے۔ قطری وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان حتمی معاہدے کی شرائط پربات چیت کے لیے خصوصی تکنیکی اورماہرگروپ قائم کئے گئے ہیں۔ یہ گروپ ایم اویوکے تمام پہلوؤں کا احاطہ کریں گے۔
US-Iran Technical Talks: امریکہ۔ایران تکنیکی مذاکرات کے لیے پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف عاصم منیر زیورخ پہنچے
قطر کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی بھی جمعہ کو سوئٹزرلینڈ پہنچ چکے ہیں۔ قطر کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان رابطوں اور ثالثی کی کوششوں میں اہم کردار ادا کرنے والا ملک تصور کیا جا رہا ہے۔
Imran Khan taken to Hospital: عمران خان کو پانچویں بار علاج کے لیے اسپتال کیا گیا منتقل، بہن علیمہ خان نے حکومتی مؤقف پر اٹھائے سوال
علیمہ خان نے الزام عائد کیا کہ اسپتال انتظامیہ ماضی میں بھی عمران خان کی صحت سے متعلق مشکوک دعوے کرتی رہی ہے۔ ان کے مطابق پہلے یہ کہا گیا تھا کہ عمران خان کی 90 فیصد بینائی بحال ہو چکی ہے، جبکہ خود عمران خان نے ان دعوؤں کی تردید کی تھی۔
Pakistan defeats Australia: پاکستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے دی شکست، سیریز 2-1 سے کیا اپنے نام
ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے والی آسٹریلیائی ٹیم کا آغاز انتہائی مایوس کن رہا۔ میتھیو شارٹ بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہو گئے جبکہ مارنس لبوشین 19 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ الیکس کیری 19 رنز کے انفرادی اسکور پر حارث رؤف کی گیند پر بولڈ ہو گئے۔





