Acharya Pramod Krishnam: آچاریہ پرمود کرشنم نے کانگریس لیڈر آنند شرما کو کہا محب وطن تو راہل گاندھی پر بھی سادھا نشانہ، کہا-وہ جب بھی بولتے ہیں، ملک مخالف ہی بولتے ہیں
انھوں نے کانگریس لیڈر اور قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کانگریس کے تمام لیڈران راہل گاندھی سے ناراض ہیں۔
Rahul Gandhi: ’’آپ کا خون صرف کیمروں کے سامنے ہی کیوں گرم ہوتا ہے؟‘‘ راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی سے کیا تیکھا سوال
راہل گاندھی یہ بھی الزام لگایا ہے کہ مودی نے پاکستان کے خلاف جنگ روکنے پر اتفاق کرکے ہندوستان کے وقار کے ساتھ سمجھوتہ کیا ہے۔
Operation Sindoor: ’’آپریشن سندور‘‘:دہشت گردی کے خلاف بھارت کا فیصلہ کن اور کامیاب عسکری ردعمل
بھارت کی مسلح افواج نے اس آپریشن میں پاکستان کے اندر موجود نو دہشت گرد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور 100 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔
Operation Sindoor: آپریشن سندور: دہشت گردی کے خلاف بھارت کی نئی حکمتِ عملی، پاکستان کی چالیں ناکام
بھارت اور پاکستان کے درمیان ہر عسکری تصادم میں پاکستان کے ناپاک عزائم دنیا کے سامنے بے نقاب ہوئے ہیں اور اسے ذلت آمیز شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
PM Modi in Bikaner Speech: مودی کا خون گرم ہے، اب مودی کی رگوں میں خون کے بجائے گرم سندور دوڑ رہا ہے:وزیراعظم
پی ایم مودی نے کہا کہ پتہ نہیں پاکستان کا رحیم یار خان ایئربیس کب کھلے گا، یہاں سے سرحد کے بالکل پار ہے، وہ آئی سی یو میں ہے، بھارتی فوج کے درست حملے نے اس ایئربیس کو تباہ کردیا ہے۔
PM Modi’s Big Statement on Operation Sindoor: دنیا نے دیکھ لیا کہ جب سندور بارود بن جاتا ہے توکیا ہوتا ہے،ہم نے پاکستان کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا:پی ایم مودی
پی ایم مودی نے کہا کہ ہماری حکومت نے فوج کو فری ہینڈ دیا اور تینوں فوجوں نے مل کر ایسا چکرویہ بنایا کہ پاکستان گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہوگیا۔ 22 کو ہونے والے حملے کے جواب میں ہم نے 22 منٹ میں دہشت گردوں کے نو بڑے ٹھکانے تباہ کر دیئے۔
If the terrorists are in Pakistan: اگر دہشت گرد پاکستان میں ہیں تو ہم انہیں وہاں ماریں گے جہاں وہ ہوں گے: جئے شنکر
وزیر خارجہ نے اس بات پر زور دیا کہ بھارت کا موقف واضح ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف سخت کارروائی کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ اگر دہشت گرد پاکستان میں ہیں، تو بھارت انہیں وہیں نشانہ بنائے گا۔
Sanjay Jha-led all-party delegation reaches Tokyo: عالمی سطح پر بے نقاب ہوگا پاکستان، ٹوکیو پہنچا سنجے جھا کی قیادت والا کل جماعتی وفد
روانگی سے قبل سنجے جھا نے کہا کہ اس دورے کا مقصد دہشت گردی کو پناہ دینے کی پاکستان کی پالیسی اور آپریشن سندور کے تحت اس کے جواب میں بھارت کی جانب سے کی گئی کارروائی کی سچائی پوری دنیا کو بتانا ہے۔
‘Every act of terror as war’: ’ہر دہشت گردی کو جنگ سمجھا جائے گا‘: پہلگام کے بعد وزیر اعظم مودی کی نئی لکشمن ریکھا کی تشریح
"آپریشن سندور" بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی میں ایک اہم موڑ ثابت ہوا، جس میں پہلی بار سرحد پار دہشت گردی کے خلاف جارحانہ اور فیصلہ کن کارروائی کی گئی۔ یہ آپریشن نہ صرف عسکری لحاظ سے بلکہ سفارتی اور سیاسی سطح پر بھی بھارت کی مضبوطی اور عزم کا مظہر ہے۔
Operation Sindoor: پاکستان کو ایک ناکام ریاست اور عالمی دہشت گردی کا مرکز قرار دیا
وزیر اعظم مودی نے واضح الٹی میٹم جاری کیا ہے: مستقبل میں پاکستانی سرزمین سے کسی بھی دہشت گردانہ حملے کو جنگی کارروائی کے طور پر دیکھا جائے گا۔





