Bharat Express DD Free Dish

Operation Sindoor

عامر حمزہ کے حوالے سے اہم خبر سامنے آئی ہے ۔ عامر حمزہ شدید زخمی ہے۔ انہیں لاہور کے ملٹری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔عامر حمزہ اپنے گھر پر تھا

جے شنکر اور میٹے فریڈرکسن نے انسداد دہشت گردی تعاون سمیت باہمی تشویش کے علاقائی اور عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ ڈنمارک نے عالمی دہشت گردی کے بارے میں ہندوستان کے موقف کی مسلسل حمایت کی ہے،

کانگریس کا کہنا ہے کہ ان کے تجویز کردہ ناموں کو تبدیل کیا گیا تھا اور بی جے پی نے اپنی پسند کے مطابق لوگوں کو وفد (آل پارٹی ڈیلیگیشن) میں شامل کیا تھا۔ کانگریس کا ماننا ہے کہ خارجہ پالیسی اور قومی سلامتی جیسے مسائل پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔

سب سے پہلا وفد کل یعنی جمعرات کے روز یو اے ای جانے کے لیے تیار ہے۔ ان پارلیمانی وفود کے غیرملکی دوروں سے قبل آج خارجہ سکریٹری وکرم مسری نے انھیں ضروری بریفنگ دی ہے۔

پروفیسر علی خان کو 18 مئی کو گرفتار کیا گیا تھا جب ان کے خلاف دو فرسٹ انفارمیشن رپورٹس ’’ہندوستان کی خودمختاری، اتحاد اور سالمیت کو خطرے میں ڈالنے‘‘ کے سخت الزامات کے تحت درج کی گئی تھیں۔

کھرگے نے کہا کہ آئی ایم ایف نے پاکستان کو 1.4 بلین ڈالر کا بیل آؤٹ قرض دیا تھا لیکن کسی نے بھی ہندوستان کے موقف کی حمایت نہیں کی۔ انہوں نے کہا کہ جب ہماری بہادر مسلح افواج دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کر رہی تھیں تو اچانک جنگ بندی کا اعلان کر دیا گیا۔

اتراکھنڈ میں مدرسہ بورڈ نے فیصلہ لیا ہے کہ اس سیشن سے ریاست کے مدارس کے سلیبس میں بڑی تبدیلی کی جائے گی، جس میں ’آپریشن سندور‘ کو شامل کیا جائے گا۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اگر مادر ہند کے پاس بہادر سپاہیوں کی فوج نہ ہوتی تو ملک کے لوگ کیسے محفوظ رہتے، آج پاکستان دنیا کے سامنے اپنی جان بچانے کی التجا کر رہا ہے۔

لیفٹیننٹ جنرل سمیر ایوان ڈی کنہا نے کہا کہ ہندوستان کی فوجی سوچ میں تبدیلی آئی ہے۔ اب ہم صرف ’’برداشت‘‘ نہیں کرتے، بلکہ صحیح وقت پر صحیح جواب دینے کی پالیسی اپنائی جارہی ہے، جسے انہوں نے شیشوپال اصول کہا۔

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما وجے شاہ نے کرنل صوفیہ قریشی کے لیے غلط  اور  نا شائستہ الفاظ استعمال کیے تھے۔ وجے شاہ نے کہا تھا کہ وہ دہشت گردوں کی بہن ہے۔ نا شائتہ نے اس پر بھی آواز اٹھائی تھی اور وجے شاہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا تھا۔