All Party Delegation: دہشت گردی پاگل کتا ہے تو پاکستان جنگلی…، ابھیشیک بنرجی نے جاپان میں بتایا – بحران میں کیسا ہو اپوزیشن کا کردار
ابھیشیک بنرجی نے دہشت گردی کا موازنہ 'پاگل کتے' سے کیا اور پاکستان کو اس کا 'جنگلی ہینڈلر' قرار دیا۔
India Will Not Be Silenced By Terrorism-Shashi Tharoor: پاکستان کو بے نقاب کرنے کے لیے مزید 2 آل پارٹی پارلیمانی وفد غیر ملکی دورے پر روانہ، جانئے کون کس وفد کی کررہا ہے رہنمائی
اسد الدین اویسی نے میڈیا کو بتایا، 'ہمارا پڑوسی ملک پاکستان دہشت گرد کیمپ چلا رہا ہے اور ان کی حمایت کر رہا ہے۔ یہ دہشت گرد ہندوستان آکر دہشت گردانہ کارروائیاں کرتے ہیں۔
India Slams Pakistan in UN: ایک ایسا ملک جو دہشت گردوں اور عام شہریوں میں کوئی فرق نہیں کرتا، اسے شہریوں کے تحفظ کے بارے میں بات کرنے کا کوئی حق نہیں: پاروتھانینی ہریش
پاروتھانینی ہریش نے کہا کہ کونسل اور بین الاقوامی برادری کو شہریوں کی جان، عزت اور حقوق سمیت موثر اور بروقت تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے ضروری اقدامات کرنے چاہئیں۔
Vijay Shah apologises again: کرنل صوفیہ قریشی کے بارے میں اپنے متنازعہ بیان پر وجے شاہ نے ایک بار پھر مانگی معافی
وجے شاہ نے اپنی تازہ معافی میں کہا کہ وہ آئندہ اپنے الفاظ کے انتخاب میں زیادہ محتاط رہیں گے۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ اس معاملے کو زیادہ نہ بڑھایا جائے اور ان کی معافی کو قبول کیا جائے۔
All Party Delegation: آپریشن سندور کی کامیابی بتانے کنی موجھی ماسکو پہنچی، سنجے جھا – جہاں بھی دہشت گردی کے واقعات ہوتے ہیں، ان کا کوئی نہ کوئی تعلق ہے پاکستان سے
پاکستان اس نقصان اور اپنے ملک میں دہشت گردی کے وجود کو ماننے سے انکار کر رہا ہے اور دنیا بھر میں بھارت سے متعلق جھوٹی اور گمراہ کن خبریں پھیلا رہا ہے۔
مودی حکومت سے پہلے پاکستان کوکبھی بھی مناسب جواب نہیں دیا گیا، بی ایس ایف کے پروگرام میں امت شاہ نے کہی یہ بڑی بات
وزیرداخلہ امت شاہ جمعہ کے روزدہلی میں بی ایس ایف کے درمیان پہنچے۔ اس دوران امت شاہ نے آپریشن سندورسے متعلق بات کی۔ انہوں نے کہا، پوری دنیا میں آپریشن سندورکی بات کی جارہی ہے۔ ہم نے دہشت گردانہ اڈوں کوتباہ کیا۔ ہم اب تک دفاعی جواب دیتے رہے ہیں۔ ہم نے پہلی باراری دہشت گردانہ حملے کا جواب پاکستان میں گھس کردیا ہے۔
Amir Hamza Death: بھارت کا بڑا دشمن اور حافظ سعید کا قریبی، مولانا عامر حمزہ جاں بحق
ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا عامر حمزہ نوجوانوں کا برین واش کرکے انہیں دہشت گردی کی تربیت دیتے تھے۔ عامر حمزہ گزشتہ کئی سالوں سے کشمیر سمیت بھارت بھر میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث تھا۔
Acharya Pramod Krishnam: آچاریہ پرمود کرشنم نے کانگریس لیڈر آنند شرما کو کہا محب وطن تو راہل گاندھی پر بھی سادھا نشانہ، کہا-وہ جب بھی بولتے ہیں، ملک مخالف ہی بولتے ہیں
انھوں نے کانگریس لیڈر اور قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کانگریس کے تمام لیڈران راہل گاندھی سے ناراض ہیں۔
Rahul Gandhi: ’’آپ کا خون صرف کیمروں کے سامنے ہی کیوں گرم ہوتا ہے؟‘‘ راہل گاندھی نے وزیر اعظم مودی سے کیا تیکھا سوال
راہل گاندھی یہ بھی الزام لگایا ہے کہ مودی نے پاکستان کے خلاف جنگ روکنے پر اتفاق کرکے ہندوستان کے وقار کے ساتھ سمجھوتہ کیا ہے۔
Operation Sindoor: ’’آپریشن سندور‘‘:دہشت گردی کے خلاف بھارت کا فیصلہ کن اور کامیاب عسکری ردعمل
بھارت کی مسلح افواج نے اس آپریشن میں پاکستان کے اندر موجود نو دہشت گرد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا اور 100 سے زائد دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔





