Bharat Express DD Free Dish

Operation Sindoor

بمبئی ہائی کورٹ نے منگل کو انجینئرنگ کی ایک 19 سالہ طالبہ کو ضمانت دیتے ہوئے مہاراشٹر حکومت پر سخت نکتہ چینی کی۔

نئے ویڈیو میں پاکستان میں دہشت گردانہ ٹھکانوں پربی ایس ایف کے بالکل درست حملے کو دکھایا گیا ہے۔ اس دوران دہشت گردانہ ٹھکانوں کونشانہ بنایا ہے۔

آپریشن سندور کے بعد مرکزی وزیر داخلہ 29-30 مئی کو جموں و کشمیر کا اپنا پہلا دورہ کریں گے۔ اس دوران وہ سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لے سکتے ہیں اور فائرنگ کے متاثرین سے بھی ملاقات کر سکتے ہیں۔

ہندوستانی فوج، فضائیہ اور بحریہ کے سربراہوں کی 7 مئی کو ’’آپریشن سندور‘‘ کی نگرانی کرنے والی پہلی تصاویر ہندوستانی فوج کے ہیڈ کوارٹر (IHQ) آپریشن روم نے جاری کی ہیں۔

بھارت کی کامیابی صرف فوجی کارروائیوں تک محدود نہیں۔ سفارتی محاذ پر بھی بھارت نے عالمی برادری کے ساتھ تعلقات کو مضبوط کیا اور اپنے موقف کو واضح کیا۔ کارگل سے لے کر آپریشن سندور تک، بھارت نے عالمی دباؤ کو سنبھالنے اور اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے سفارتی چینلز کا مؤثر استعمال کیا۔

مودی نے 1971 کی اس بہادری کو 2025 کے آپریشن سندور سے جوڑا، جس میں بھارتی فوج نے 22 اپریل 2025 کے پہلگام دہشت گرد حملے کے جواب میں پاکستان اور پاکستان کے زیر قبضہ کشمیر میں نو دہشت گرد ٹھکانوں کو تباہ کیا۔

پہلگام میں 22 اپریل کے دہشت گردانہ حملے کے جواب میں شروع کی گئی، ہندوستان کی فوجی کارروائی آپریشن سندور کے بعد مودی کا اپنی آبائی ریاست کا پہلا دورہ ہے۔

س میں اگنی 5 اور براہموس میزائل شامل ہیں۔ برہموس کی رینج تقریباً 600 کلومیٹر ہے۔ ساتھ ہی اس کی رفتار 3700 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

'ہم نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا تھا، ہمارا مقصد بہت اہم اور خاص تھا اور یہ قدم بہت سوچ سمجھ کر اٹھایا گیا تھا،

سرحد پار دہشت گردی کی حمایت کے لیے پاکستان پر تنقید کرتے ہوئے وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کہا کہ ’’پاکستان جیسا ملک ’ٹیررزم‘ کو ’ٹورزم‘ سمجھتا ہے۔‘‘