MEA On Trump: ٹرمپ بھارت اور پاکستان کے درمیان ثالثی کیسے بنے؟ سیکرٹری خارجہ نے پارلیمانی کمیٹی کے سامنے کیا انکشاف
سیکرٹری خارجہ وکرم مسری کا کہنا تھا کہ اس آپریشن میں پاکستان کی کسی ایٹمی سائٹ کو نشانہ نہیں بنایا گیا اور نہ ہی پاکستان کی طرف سے کوئی ایٹمی خطرہ یا اشارہ دیا گیا۔
CDS and Army Chief visited military bases: چیف آف ڈیفنس اسٹاف اور آرمی چیف نے کیا فوجی اڈوں کا دورہ، بڑھایا جاں باز سپاہیوں کا حوصلہ
سی ڈی ایس کے ساتھ لیفٹیننٹ جنرل منجندر سنگھ، آرمی کمانڈر ساؤتھ ویسٹرن کمان اور ایئر مارشل ناگیش کپور، ایئر آفیسر کمانڈنگ ان چیف، ساؤتھ ویسٹرن ایئر کمانڈ بھی موجود تھے۔
‘Operation Sindoor’ Continues: آپریشن سندور جاری: پرتگال میں پاکستان کے احتجاج کے خلاف ہندوستان نے آپریشن سندور کے تحت سخت موقف کا کیا اظہار
ہندوستانی سفارت خانے نے یہ واضح پیغام دیا کہ "پاکستان کی جانب سے ہماری چانسری عمارت کے قریب کیے گئے بزدلانہ احتجاج کے جواب میں بھارت نے ’آپریشن سندور‘ کے تحت بھرپور ردعمل دیا ہے۔"
Operation Sindoor: ’’گولڈن ٹیمپل تھا پاکستان کا نشانہ‘‘، فوج نے بتایا کیسے کیا حملے کو ناکام، دکھایا ڈیمو
میجر جنرل کارتک سی شیشادری نے کہا کہ پاکستان کا مقصد صرف فوجی اڈوں کو نشانہ بنانا نہیں تھا بلکہ مذہبی مقامات کو بھی نشانہ بنانا تھا۔
Congress Attacks Modi Government: ٹرین کے ٹکٹ پر ’آپریشن سندور‘ اور وزیراعظم مودی کی تصویرلگانا شرمناک، کانگریس نے کیا بڑا حملہ
کانگریس نے سوشل میڈیا پرایک پوسٹ میں کہا ہے کہ انڈین ریلوے کی ٹکٹ پر’آپریشن سندور‘ اوروزیراعظم نریندرمودی کی تصویر چھاپی جارہی ہے۔ یہ ایک حساس مسئلے پرسیاست ہے۔ مودی حکومت اپنی تشہیرکے لئے ایسے مواقع کا مسلسل استعمال کررہی ہے۔
Aatmanirbhar Bharat: جانیے مودی سرکار کے ’’آتم نربھر بھارت‘‘ وژن نے آپریشن سندور کی کامیابی میں کیسے ادا کیا اہم کردار
وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت میں 25 ستمبر 2014 کو شروع کی جانے والی ’’میک ان انڈیا‘‘ مہم کا مقصد ہندوستان کو دفاعی سازوسامان کی تیاری میں خودکفیل بنانا اور درآمدات پر انحصار کم کرنا ہے۔
Operation Sindoor: آپریشن سندور نے پاکستان کے ساتھ ساتھ چین کی بھی کھولی پول، چینی ہتھیار کی ناکامی ہوئی ثابت
آپریشن سندور نے ثابت کر دیا ہے کہ پاکستان کے پاس موجود چینی ہتھیار اور لڑاکا طیارے سنگین بحران کی گھڑی میں زیادہ مدد نہیں کر سکتے۔
A paradigm shift in warfare: سال1971 سے 2025 کے آپریشن سندور تک: جنگ کے طریقوں میں ایک بنیادی تبدیلی
آپریشن سندور نے ظاہر کیا کہ جدید جنگ اب روایتی ہتھیاروں یا بڑے پیمانے پر فوج کے بجائے ٹیکنالوجی، درست ہتھیاروں، اور معلومات کے انتظام پر منحصر ہے۔ ڈرونز، مصنوعی ذہانت، اور سائبر وارفیئر نے جنگ کے میدان کو بدل دیا ہے۔
Operation Sindoor: ’حملے سے پہلے پاکستان کو خود ہی دے دی جانکاری، یہ سفارت کاری نہیں، جاسوسی ہے‘، راہل گاندھی اورکانگریس کا مودی حکومت سے بڑا سوال
کانگریس نے آپریشن سندورسے متعلق مرکزی حکومت کو گھیرا ہے۔ راہل گاندھی نے مودی حکومت سے پاکستان کے خلاف کارروائی پر سوال کیا ہے۔
Multi-party envoys a bright signal of national unity: کل جماعتی پارلیمانی وفود بھیجنے کا فیصلہ کوئی معمولی سفارتی اقدام نہیں بلکہ قومی یکجہتی کا ایک مضبوط پیغام ہے
یہ کثیرالجماعتی وفود نہ صرف پاکستان کے اقدامات کے خلاف بھارت کے موقف کو مضبوط کریں گے بلکہ عالمی برادری کو یہ بھی دکھائیں گے کہ بھارت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہے۔





