Bharat Express DD Free Dish

Operation Sindoor

جیوتی ملہوترا پر لگے الزامات سے پورا ملک حیران ہے۔ ٹریول ویڈیوز بنانے کے بہانے جیوتی ملہوترا نے کئی بار پاکستان اور ایک بار چین کا سفر بھی کیا تھا۔

دہشت گردانہ حملے کے جواب میں ہندوستانی مسلح افواج نے آپریشن سندور شروع کیا، جس میں سرحد پار دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا تھا۔

بھارت نے پہلگام دہشت گردانہ حملے کا آپریشن سندھور کے ذریعے جواب دیا۔ جس دوران  پاکستان اور پی او کے میں واقع دہشت گردوں کے 9 ٹھکانوں کو تباہ کر دیا تھا۔ جواب میں پاکستان نے جارحانہ رویہ اپناتے ہوئے کئی شہروں پر حملے کرنے کی کوشش کی۔

ہم نے دشمنوں کو مٹی میں ملانے کا  کام کیا۔ گزشتہ اتوار 18 مئی کو آپریشن سندور سے متعلق ایک ویڈیو بھی شیئر کی گئی،

انھوں نے اس تقریب میں احمد آباد میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ احمد آباد شہر میں 1,550 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی کاموں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔

ہریانہ پولیس نے اشوکا یونیورسٹی کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر علی خان محمود آباد کو آپریشن سندور سے متعلق سوشل میڈیا پوسٹ کرنے کی وجہ سے گرفتار کرلیا ہے۔ معاملہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی، مذہبی جذبات اور خاتون فوجی افسر پر کیے گئے تبصروں سے جڑا ہے۔

ویڈیو میں فوج کے جوان دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو پوری طرح سے نیست و نابود کرتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔ ہندوستانی فوج نے اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے لکھا: پلاننگ کی، ٹریننگ کی اور ایکشن لیا، انصاف ہوا۔

جاوید اختر سماجی و سیاسی مسائل پر اپنے واضح خیالات اور واضح رائے کے لیے جانے جاتے ہیں۔ ان کے مطابق عوامی زندگی میں سرگرم شخص کو نہ صرف حمایت بلکہ تنقید کے لیے بھی تیار رہنا چاہیے۔جاوید اختر مارچ 2010 سے مارچ 2016 تک راجیہ سبھا کے نامزد رکن رہے ہیں۔

وزیر داخلہ امت شاہ نے ہندوستان کے فضائی دفاعی نظام کی تعریف کرتے ہوئے پی ایم مودی کی قیادت کی بھی تعریف کی۔

ہندوستان کے نائب صدر جگدیپ دھنکھر نے نئی دہلی کے بھارت منڈپم میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران قومی مفاد، قومی سلامتی اور تعلیم سے متعلق اہم مسائل پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔