Swami Prasad Maurya on Operation Sindoor: سوامی پرساد موریہ نے رام گوپال یادو کو بنایا تنقید کا نشانہ، آپریشن سندور کی کامیابی پر بھی اٹھائے سوال
سوامی پرساد موریہ نے آپریشن سندور کی مکمل کامیابی پر بھی سوال اٹھائے۔ انہوں نے کہا کہ جنگ بندی کے اس طرح کے اچانک اعلان سے شک پیدا ہوتا ہے۔
Trump sets world record for lying: ٹرمپ نے جھوٹ بولنے کا بنایا عالمی ریکارڈ،چار سال میں 30ہزار سے زیادہ بولا جھوٹ،سال در سال بڑھ رہی ہے ٹرمپ کے جھوٹ کی رفتار
ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے تجارت روکنے کی دھمکی دے کر بھارت اور پاکستان کو جنگ بندی پر رضامند ہونے پر مجبور کیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے دونوں ممالک کو بتایا کہ میں نے بہت مدد کی۔ ہم نے تجارت میں مدد کی۔
Jagdish Devda controversial remarks: پورا ملک،فوج اور سپاہی پی ایم مودی کے قدموں میں سر نِگوں ہیں:مدھیہ پردیش کے نائب وزیراعلیٰ کا متنازعہ بیان
دیوڑا نے اس کارروائی کے لیے وزیر اعظم کی تعریف کی، لیکن فوج کو 'وزیر اعظم کے قدموں پر جھکنے' کے طور پر بیان کرنے والے ان کے بیان نے تنازع کھڑا کر دیا۔ اب اپوزیشن نے اسے فوج کی توہین قرار دیتے ہوئے اس پر شدید تنقید شروع کردی ہے۔
Rajnath Singh at Bhuj Air Base: ’’یہ تو صرف ٹریلر تھا… صحیح وقت آنے پر دکھائیں گے پوری فلم‘‘، بھج ایئربیس پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا-آپریشن سندور ابھی ختم نہیں ہوا
مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ گجرات کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ انھوں نے آج بھج ایئربیس پہنچ کر فوجی جوانوں سے ملاقات کی۔
Operation Sindoor: آپریشن سندورکے بعد مودی حکومت کا دفاعی بجٹ میں 50,000 کروڑ روپے کا اضافہ
یکم فروری کو وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کے ذریعہ پیش کردہ 2025-2026 کے مرکزی بجٹ میں دفاع کے لیے پہلے ہی ریکارڈ 6.81 لاکھ کروڑ روپے مختص کیے گئے تھے۔ یہ اعداد و شمار پچھلے سال کے 6.22 لاکھ کروڑ روپے کے مقابلے میں 9.2 فیصد کے نمایاں اضافے کی نمائندگی کرتا ہے۔
Pakistan’s misinformation exposed: پاکستان کے وزیر خارجہ کی غلط معلومات کا پردہ فاش، اے آئی فوٹو کو بنیاد بنا کر دی تھی غلط جانکاری
پاکستان کے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے 15 مئی 2025 کو سینیٹ میں ایک بیان میں دعویٰ کیا تھا کہ برطانیہ کے اخبار ’ڈیلی ٹیلی گراف‘ نے پاک فضائیہ کو ’آسمان کا غیر متنازعہ بادشاہ‘ کہا ہے۔ جبکہ یہ دعویٰ AI سے تیار کردہ تصویر پر مبنی تھا، جسے حکومت ہند کے پریس انفارمیشن بیورو نے فیکٹ جیک کے ذریعے سوشل میڈیا پر اجاگر کیا تھا۔
Defence Minister Rajnath Singh: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ گجرات کے بھج ایئربیس پہنچے، فوجیوں سے کررہے ہیں خطاب
وزیر دفاع نے کہا کہ ہمارے ملک کے مضبوط بازو بھج میں آپ سب کے درمیان ہونے پر بہت فخر ہے۔ یہ بھج 1965 میں پاکستان کے خلاف ہماری جیت کا گواہ ہے، یہ بھج 1971 میں پاکستان کے خلاف ہماری جیت کا گواہ ہے۔
Operation Sindoor: آپریشن سندور کے بعد بھارت کو اس مسلم ملک کی ملی حمایت، یہ جان کر پاکستان کے اڑ گئے ہوش
وزیر خارجہ جے شنکر- پاکستانی میڈیا کے ایک حصے کی رپورٹس کا حوالہ دے رہے تھے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ بھارت نے پہلگام میں جھوٹے فلیگ آپریشن کرنے کے لیے طالبان کی خدمات حاصل کی ہیں۔
Pakistan Threatens India Again: پاکستان نے پھر دی بھارت کودھمکی-اب کی بار جواب بہت ہی خطرناک اور انتہائی ظالمانہ ہوگا
احمد شریف چوہدری نے کہا کہ جو بھی ہماری سرحد میں داخل ہو کر ملک کی سالمیت سے چھیڑ چھاڑ کرے گا اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا اور یہ انتہائی ظالمانہ ہوگا۔
Trump’s U-turn on ceasefire: ہندوستان-پاکستان کے مابین ثالثی والے بیان پر ڈونالڈ ٹرمپ نے لیا یوٹرن،کہا-میں نے نہیں کرایا سیز فائر معاہدہ
ڈونالڈ ٹرمپ کے بیان پر میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے واضح کیا تھاکہ 'پاکستان کے ساتھ سیز فائر معاہدے کے دوران ہندوستانی اور امریکی قیادت رابطے میں تھی، لیکن تجارت پر کوئی بات نہیں ہوئی۔





