Will Pakistan pay Rs 14 crore to Masood:مسعوداظہر کو 14 کروڑ روپئے معاوضے کی رقم دینے کی تیاری،آپریشن سندور میں مارے گئے تھے مسعودخاندان کے10 افراد
کچھ صارفین نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کو دیے جانے والے بیل آؤٹ فنڈز کی جانچ کرے، کیونکہ ان کا خیال ہے کہ یہ فنڈز دہشت گردی کی حمایت کے لیے استعمال ہو رہے ہیں۔
Giorgia Meloni praises Turkish president: جس ترک صدر سے پورا بھارت ناراض، اس کی تعریف کیوں کر رہی ہیں اٹلی کی وزیر اعظم جارجیا میلونی؟
میلونی نے اردگان سے فون پر کہا کہ روس- یوکرین جنگ کو ختم کرنے کے لیے جو کوشش آپ نے کی ہے، وہ قابل تعریف ہے۔ انہوں نے اردوان کی، جن پر دہشت گردی کو فروغ دینے کے الزامات ہیں، امن قائم کرنے کی کوششوں کو سراہا ہے۔
Manoj Jha on Trump’s statement on Indo-Pak Ceasefire: پاک بھارت جنگ بندی پر ڈونلڈ ٹرمپ کا بیان ہمارے لیے تشویشناک: آر جے ڈی لیڈر منوج جھا
آر جے ڈی ایم پی منوج جھا نے کہا کہ ٹرمپ کے بیان سے ہندوستان کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔ جہاں تک پاکستان کی دہشت گردی کی تجربہ گاہ کا تعلق ہے تو یہ بات پاکستان کو بھی پتہ ہے، ہم دہشت گردی کی تجربہ گاہ اور عام شہریوں میں فرق
Operation Sindoor: ’آپریشن سندور’ بھارت کی دفاعی تاریخ میں ایک اہم کامیابی، آرمی، ایئر فورس، نیوی اور سائبرسمیت تمام ڈومین شامل
آپریشن سندورنے نئے دور کے ملٹی ڈومین ملٹری آپریشنز کے کامیاب انعقاد کا مظاہرہ کیا۔ اس نے آرمی، ایئر فورس، نیوی اور سائبر سمیت تمام ڈومینز کو مؤثر طریقے سے شامل کیا۔
Mamata Banerjee’s reaction to the return of the BSF jawan: بی ایس ایف جوان کی وطن واپسی پر وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا ردِعمل، کہا: ‘ان کی اہلیہ سے تین بار بات کی، پورے خاندان کو مبارکباد’
بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی کے دوران بی ایس ایف کے جوان پورنم کمار شا کو پاکستان سے رہا کر دیا گیا اور انہیں اٹاری- واگھہ سرحد پر بھارت کے حوالے کیا گیا۔ مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے اس معاملے پر اپنا ردِعمل دیا ہے۔
US military analyst calls ‘Operation Sindoor’ a decisive victory: امریکی فوجی تجزیہ کار نے ’آپریشن سندور‘ کو فیصلہ کن فتح قرار دیا، کہا- ہندوستان نے محدود وقت میں ہدف کیا حاصل
جان اسپینسر نے 'نیو انڈیا' کے اقدامات کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا، "2008 کا ہندوستان حملوں کو جذب کرے گا اور انتظار کرے گا۔ یہ ہندوستان فوری، درستگی اور وضاحت کے ساتھ جواب دیتا ہے۔ پی ایم مودی کی پالیسیاں، ہندوستان کی بڑھتی ہوئی دیسی دفاعی صنعت اور اس کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت اس بات کی نشاندہی کرتی ہے کہ ملک اب اگلی جنگ کے لیے تیار ہے۔
Pakistan has released BSF jawan Purnam Kumar Shaw: پاکستان نے بی ایس ایف جوان پورنم کمار شا کو کیا رہا، 23 اپریل سے تھے پاکستانی رینجرز کی گرفت میں
پاکستانی رینجرز نے جوان (فوجی) کو حراست میں لے لیا تھا، جس کے بعد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی۔ بی ایس ایف نے فوری طور پر مقامی سطح پر فلیگ میٹنگ شروع کی
EAM Jaishankar’s Security Increased: ایس جے شنکر کو ملی بلٹ پروف کار، آپریشن سندورکے بعد سیکورٹی مزید سخت
سیکورٹی اہلکاروں کو پیر سے نئی دہلی پولیس لائنز میں فائرنگ اور طبی ایمرجنسی کی خصوصی تربیت دی جا رہی ہے۔ اس کے علاوہ تمام حفاظتی گاڑیوں میں فرسٹ ایڈ کٹس لگانے کی بھی ہدایات دی گئی ہیں۔
Operation Sindoor: ہندوستانی فوج نے دی 70 ممالک کے ملٹری اتاشیوں کو آپریشن سندور کی بریفنگ، فوج کی کامیابیوں کو کیا اجاگر
فوجی اتاشی ایسے فوجی اہلکاروں کو کہا جاتا ہے جو یا تو کسی سفارت خانے سے تعلق رکھتے ہیں یا جنھیں دوسرے ممالک کی فوجی کارروائیوں کا مشاہدہ کرنے کے لیے متعین کیا جاتا ہے۔
’آپریشن سندور‘ کا جامعہ ملیہ اسلامیہ میں منایا گیا جشن، ’ملک سب سے پہلے‘ مہم کی حمایت میں’راشٹریہ پرتھم‘ منانے کے لئے نکالی گئی ترنگا ریلی
جامعہ ملیہ اسلامیہ نے نوجوانوں سے ملک کے لیے خود کووقف کرنے اورغیرمتزلزل حب الوطنی کی اپیل کرتے ہوئے وزارت تعلیم کے زیراہتمام اعلی تعلیمی اداروں میں ملک سب سے پہلے مہم کی حمایت میں ’راشٹریہ پرتم‘ منانے کے لیے آج بڑی ترنگا ریلی نکالی۔





