Operation Sindoor: آپریشن سندور کے بعد بھارت کو اس مسلم ملک کی ملی حمایت، یہ جان کر پاکستان کے اڑ گئے ہوش
وزیر خارجہ جے شنکر- پاکستانی میڈیا کے ایک حصے کی رپورٹس کا حوالہ دے رہے تھے، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ بھارت نے پہلگام میں جھوٹے فلیگ آپریشن کرنے کے لیے طالبان کی خدمات حاصل کی ہیں۔
Pakistan Threatens India Again: پاکستان نے پھر دی بھارت کودھمکی-اب کی بار جواب بہت ہی خطرناک اور انتہائی ظالمانہ ہوگا
احمد شریف چوہدری نے کہا کہ جو بھی ہماری سرحد میں داخل ہو کر ملک کی سالمیت سے چھیڑ چھاڑ کرے گا اسے منہ توڑ جواب دیا جائے گا اور یہ انتہائی ظالمانہ ہوگا۔
Trump’s U-turn on ceasefire: ہندوستان-پاکستان کے مابین ثالثی والے بیان پر ڈونالڈ ٹرمپ نے لیا یوٹرن،کہا-میں نے نہیں کرایا سیز فائر معاہدہ
ڈونالڈ ٹرمپ کے بیان پر میڈیا کے سوالوں کا جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے واضح کیا تھاکہ 'پاکستان کے ساتھ سیز فائر معاہدے کے دوران ہندوستانی اور امریکی قیادت رابطے میں تھی، لیکن تجارت پر کوئی بات نہیں ہوئی۔
Suspension of Indus Water Treaty will continue: ’سندھ آبی معاہدہ کی معطلی دہشت گردی کے خاتمہ تک جاری رہے گی‘، پاکستان کو وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے دیا واضح پیغام
ایس جے شنکر نے کہا کہ ’’پاکستان کے ساتھ ہمارے تعلقات اور معاملات مکمل طور سے دو فریقی ہوں گے۔ معطلی کو ختم کرنا ہے تو پاکستان مقبوضہ کشمیر کو خالی کردے۔
Celebi Aviation’s security clearance revoked by India: بھارت ایکسپریس کی مہم کا اثر، ترکیہ کو ہندوستان نے دیا بڑا جھٹکا، ایوی ایشن کلیئرنس کردی منسوخ
چلیبی ایوی ایشن کی سکیورٹی کلیئرنس کی منسوخی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگیوں کے دوران بھارت کے قومی مفادات کے تحفظ کے لیے ایک اہم پیشرفت قرار دی جا رہی ہے۔
Pakistan ‘wrote’ to India: پاکستان نے ہندوستان کو خط لکھا،سندھ طاس معاہدے پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے کی لگائی گہار
پاکستان کے ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے خبردار کیا کہ اگر انڈس واٹر ٹریٹی کا تنازع حل نہ ہوا تو بھارت کے ساتھ حالیہ جنگ بندی معاہدہ ختم ہو سکتا ہے۔ انہوں نے بھارت کے معاہدے کو معطل کرنے کے فیصلے کو "جنگی عمل" قرار دیا۔
Tusshar Kapoor refuses to say anything on ‘Turkiye Boycott’: ’ترکیہ بائیکاٹ‘ پر کچھ بھی کہنے سے تشار کپور نے کیا انکار، بتائی یہ وجہ
جیش پٹیل اور امیش کمار نے زی اسٹوڈیوز کے ساتھ مل کر براوو انٹرٹینمنٹ کے تحت اس فلم کو پروڈیوس کیا ہے۔ ’کپکپی‘ ملیالم بلاک بسٹر ’رومانچم‘ کا ہندی ریمیک ہے جس کی ہدایت کاری جیتھو مادھون نے کی تھی، جو سال 2023 میں ریلیز ہوئی تھی۔
India Will Avenge Every Conspiracy: ’’ہر سازش کا بدلہ لے گا بھارت‘‘، مسلم راشٹریہ منچ نے دشمن ممالک کو کیا خبردار
تاریخی ’’آپریشن سندور‘‘ کی دلیرانہ کامیابی پر بھارتی مسلح افواج اور حکومت کو مبارکباد دیتے ہوئے ایم آر ایم نے اسے بھارت کی بدلتی ہوئی عسکری سوچ اور حکمت عملی کا مظہر قرار دیا ہے۔
Pakistani citizen defends Operation Sindoor: پہلگام حملے کے بعد پاکستانی شہری نے آپریشن سندور کا دفاع کیا، کہا ہندوستان کو جواب دینے کا پورا حق تھا
’ابھے‘ نامی پاکستانی شہری نے یہ بات کہی ہے جن کا انسٹاگرام پروفائل بتاتا ہے کہ وہ گزشتہ پانچ سال سے فاریکس ٹریڈر ہیں اور ISKCON سے وابستہ ہیں۔ ان کی یہ ویڈیو 4.9 کروڑ سے زائد بار دیکھی جا چکی ہے اور اسے 27 لاکھ سے زائد لوگوں نے لائک کیا ہے۔
Operation Sindoor: آپریشن سندور کے وقت سمندر میں تیار تھیں 36 جنگی کشتیاں، 7 ڈسٹرائرز اور آبدوزیں، بس حکم کا تھا انتظار
پہلگام میں ہونے والے دہشت گرد حملے کے جواب میں بھارت نے نہ صرف پاکستان کے زیرِ قبضہ کشمیر (POK) بلکہ پاکستان کے اندر موجود کئی دہشت گرد ٹھکانوں کو بھی تباہ کر دیا۔





