Modi government: یو پی اے کے مقابلے مودی حکومت کے دور میں ملازمتوں میں تیزی سے ہوا اضافہ ہوا، مرکز کا دعویٰ
گزشتہ ایک سال 2023-2024 کے دوران 4.60 کروڑ روزگار کے مواقع پیدا ہوئے۔ روزگار کے بحران پر اٹھنے والے سوالات کے پیش نظر منسکھ منڈاویہ نے کہا کہ روزگار پیدا کرنے کے تمام بڑے شعبوں کے اعداد و شمار بھی اس بات کی گواہی دیتے ہیں کہ یو پی اے دور میں روزگار میں کمی آئی تھی۔
Union Labour Minister Mansukh Mandaviya: یو پی اے کے مقابلے مودی حکومت کے دور میں ملازمتوں میں تیزی سے ہوا اضافہ
زراعت کے شعبے کے بارے میں منسکھ منڈاویہ نے کہا کہ یو پی اے کے دور میں 2004 سے 2014 کے درمیان روزگار میں 16 فیصد کی کمی واقع ہوئی، جب کہ این ڈی اے کے دور میں 2014 سے 2023 کے درمیان اس میں 19 فیصد اضافہ ہوا۔
Union Budget 2025: یونین بجٹ 2025 کے لئے جماعت اسلامی ہند نے مودی حکومت کو دیا بڑا مشورہ، کیا اقلیتوں سے متعلق مشورے پرہوگا عمل
جماعت اسلامی ہند نے منریگا جیسے پروگرام شروع کرنے، اقلیتی امور کے بجٹ میں اضافہ کرنے اور اقلیتوں کے لئے مختص اسکالر شپ کو دوبارہ بحال کرنے سمیت 16 اہم تجاویزپیش کی ہیں۔
Hajj 2025: عازمین حج کی سہولت کے لئے حج اخراجات جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 6 جنوری تک توسیع
حج کمیٹی آف انڈیا کی طرف سے جاری سرکلرمیں عازمین سے اپیل کی گئی ہے کہ اس سہولت کا فائدہ اُٹھائیں۔ اب تاریخ میں مزید توسیع کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔
Year Ender: میک ان انڈیا پہل نے گزشتہ 10 سالوں میں حاصل کی نئی بلندیاں
اپریل 2014 اور مارچ 2024 کے درمیان، ہندوستان نے FDI میں $667.41 بلین کو راغب کیا، جو گزشتہ 24 سالوں میں موصول ہونے والی کل FDI کا تقریباً 67 فیصد ہے۔
India’s defence sector: ٹینک، بحری جہاز اور ڈرون: 2024 میں ہندوستان نے اپنی مسلح افواج میں دکھائی دلچسپ نئی شمولیتیں
وزیر اعظم نریندر مودی نے ”جنگ کا دور نہیں“ کے اصول کے ساتھ ملک کی وابستگی کا بار بار اعادہ کیا اور عالمی رہنماؤں پر زور دیا کہ وہ ”امن، مکالمہ اور سفارت کاری“ کو اپنائیں۔
Modi government’s new year gift to farmers: مرکزی حکومت کا کسانوں کو نئے سال کا تحفہ، کھاد پر ملے گی زیادہ سبسڈی، فصل بیمہ یوجنا پر بڑا فیصلہ
مرکزی کابینہ کے ایک اور فیصلے کے تحت کسانوں کے لیے انشورنس اسکیم کو مزید پرکشش بنانے کی تجویز کو منظوری دی گئی ہے۔ فصل بیمہ یوجنا کو آسان بنانے کے لیے اس کے قواعد و ضوابط میں ترمیم کی جائے گی۔ اس سے سستی قیمتوں پر اور آسان قواعد کے تحت فصلوں کی بیمہ ہو سکے، اس کے انتظامات کیے جائیں گے۔
Asaduddin Owaisi on Worship Act: اسدالدین اویسی نے اٹھایا بڑا قدم، پلیسیزآف ورشپ ایکٹ کی حمایت میں سپریم کورٹ میں داخل کی عرضی
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی نے اپنی عرضی میں کہا ہے کہ پلیسیزآف ورشپ ایکٹ 1991 کومنسوخ نہیں کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا ہے کہ اسے منسوخ کرنے سے ملک کا ماحول خراب ہوگا۔
Manmohan Singh Death: ’مودی حکومت نے کی توہین‘، نگم بودھ گھاٹ پر منموہن سنگھ کی آخری رسومات ادا کی گئیں تو برہم ہوئے راہل گاندھی
سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ، اقتصادی اصلاحات کے ماہر، کی ہفتہ (28 دسمبر 2024) کو نگم بودھ گھاٹ پر سرکاری اعزاز کے ساتھ آخری رسومات ادا کی گئیں۔ ان کی آخری رسومات کی جگہ اور یادگاری جگہ کو لے کر سیاست زوروں پر ہے۔
Dr. Manmohan Singh Memorial Controversy: سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کا بنے گا مجسمہ، تنازعہ کے درمیان مرکزی حکومت کا بڑا اعلان
سابق وزیراعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کا مجسمہ بنائے جانے کے تنازعہ کے درمیان مرکزی حکومت نے جمعہ کی رات کو اعلان کیا کہ مرکزی حکومت منموہن سنگھ کا مجسمہ بنوائے گی۔ آئندہ 4-3 دنوں میں مجسمہ کی جگہ طے ہوجائے گی۔ فیملی نے مجسمہ سے متعلق حکومت سے رضا مندی ظاہرکی ہے۔





