BJP President JP Nadda in Varanasi: بی جے پی صدر جے پی نڈا کا وارانسی میں والہانہ استقبال، کہا- 2024 کے لئے تیار ہوجائیں گے کارکنان
بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا نے اپنی مدت میں ایک سال کی توسیع ہونے کے بعد آج وارانسی پہنچے اور مشن 2024 کے لئے پارٹی کارکنان کوابھی سے کمربستہ ہونے کی نصیحت دی۔
Akhilesh Yadav In KCR Rally: کے سی آر کی ریلی میں اکھلیش یادو نے بی جے پی پر کیا طنز، کہا- ‘جو سرکار اپنے دن گننے لگے تو سمجھ لو…’
SP Chief Akhilesh Yadav In KCR Rally: سال 2024 میں ہونے والے لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کو ہرانے کے لئے پورا اپوزیشن متحد ہونے میں مصروف ہے۔ آج تلنگانہ کے کھمم میں کے سی آر نے ریلی نکالی۔
Asaduddin Owaisi: اسدالدین اویسی کی مودی حکومت پر سخت تنقید، شادی کی عمر بڑھانے اور شراب سے متعلق کہی یہ بڑی بات
AIMIM Chief Asaduddin Owaisi News: ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ہندوستان میں شراب کے زیادہ استعمال سے ہونے والی اموات کے سبب ملک کی جی ڈی پی میں 1.45 فیصد کی کمی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔
Arvind Kejriwal in Delhi Assembly: بیگانی شادی میں عبداللہ دیوانہ… ‘کون ہے ایل جی، جو ہمارے سرپر آکر بیٹھ گیا؟کیجریوال کا دہلی اسمبلی میں سخت لہجہ
Delhi Assembly Session: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے دہلی اسمبلی میں کہا کہ میری خواہش تھی کہ بی جے پی کے اراکین اسمبلی بھی میرے ساتھ میٹنگ میں موجود ہوتے۔ دنیا میں کچھ بھی مستقل نہیں ہے۔ کوئی اگر یہ سوچے کہ آج ہماری حکومت ہے، ہمیشہ ہماری رہے گی، تو ایسا نہیں ہے۔
Rakesh Tikait on Lok Sabha Election 2024: راکیش ٹکیٹ کا بڑا اعلان- لوک سبھا انتخابات 2024 میں کسی بھی پارٹی کو حمایت نہیں دے گا بھارتیہ کسان یونین
بھارتیہ کسان یونین کے ترجمان راکیش ٹکیٹ کو 4 دنوں تک ماگھ میلے میں ہی رہنا تھا، لیکن پیر کے روز وہ بکسر میں ہیں اور وہاں سے واپس ماگھ میلے میں لوٹ جائیں گے۔
جموں وکشمیر میں نئی ای وی ایم سے ہوگی ووٹنگ! الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کی بلائی اہم میٹنگ
نئی ای وی ایم کے ڈیمو کے لئے الیکشن کمیشن نے بی جے پی، کانگریس، پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس سمیت کئی سیاسی جماعتوں کو دعوت نامہ بھیجا ہے۔ ایسے میں مرکزی حکومت کے لئے یہ دیکھنا اہم ہوگا کہ پیر کے روز ہونے والے اس پروگرام میں جموں وکشمیر سے کون کون سی جماعتیں شامل ہوتی ہیں۔
Parliament Budget Session: پارلیمنٹ کے بجٹ سیشن کا 31 جنوری سے ہوگا آغاز، 66 دنوں کے سیشن کی یہاں پڑھیں تفصیل
Budget Session: بجٹ سیشن کا پہلا حصہ 13 فروری تک چلے گا۔ اس سیشن کے دوران 14 فروری سے 12 مارچ تک چھٹی رہے گی۔
Amit Shah in Jammu and Kashmir: جموں وکشمیر میں امت شاہ نے کہا- راجوری کے قصور واروں کو جلد ملے گی سزا، تین ماہ میں تیار ہوگا 360 ڈگری ایکشن پلان
Amit Shah Jammu-Kashmir: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ راجوری حادثہ کی جانچ این آئی اے کر رہی ہے۔ ہم جموں وکشمیر کے تحفظ کے لئے پابند عہد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راجوری کے متاثرین سے میری بات چیت ہوئی ہے۔
Notification Of Minorities: ‘ہندوؤں کو بھی ملے اقلیت کا درجہ’، مرکزی حکومت نے ریاستوں کے ساتھ میٹنگ میں اٹھایا یہ بڑا معاملہ
وزارت نے کہا کہ اس معاملے میں 21 دسمبر 2022 کو 6 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کو ریمائنڈر بھیجا گیا تھا۔ اقلیتی معاملوں کی وزارت نے ایک ایفیڈیوٹ میں یہ جانکاری دی ہے۔





