Bharat Express DD Free Dish

Modi Government

نئی ای وی ایم کے ڈیمو کے لئے الیکشن کمیشن نے بی جے پی، کانگریس، پی ڈی پی اور نیشنل کانفرنس سمیت کئی سیاسی جماعتوں کو دعوت نامہ بھیجا ہے۔ ایسے میں مرکزی حکومت کے لئے یہ دیکھنا اہم ہوگا کہ پیر کے روز ہونے والے اس پروگرام میں جموں وکشمیر سے کون کون سی جماعتیں شامل ہوتی ہیں۔

Budget Session: بجٹ سیشن کا پہلا حصہ 13  فروری تک چلے گا۔ اس سیشن کے دوران 14 فروری سے 12 مارچ تک چھٹی رہے گی۔

Amit Shah Jammu-Kashmir: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ راجوری حادثہ کی جانچ این آئی اے کر رہی ہے۔ ہم جموں وکشمیر کے تحفظ کے لئے پابند عہد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ راجوری کے متاثرین سے میری بات چیت ہوئی ہے۔

وزارت نے کہا کہ اس معاملے میں 21 دسمبر 2022 کو 6 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام ریاستوں کو ریمائنڈر بھیجا گیا تھا۔ اقلیتی معاملوں کی وزارت نے ایک ایفیڈیوٹ میں یہ جانکاری دی ہے۔