Bharat Express DD Free Dish

Modi Government

مودی حکومت کی خارجہ پالیسی پر ایک انٹرایکٹو سیشن میں بات کرتے ہوئے، جے شنکر نے نوٹ کیا کہ جب جموں و کشمیر کی بات آتی ہے تو چیلنجز ہوں گے۔

 مرکزی وزیرجتیندر سنگھ نے کہا کہ پاکستان سے مقبوضہ کشمیر واپس لینا مودی حکومت اور بی جے پی کے ایجنڈے میں ہے۔

فاروق عبداللہ نے کہا کہ دوسرے صوبوں کے لوگوں کو ریاست میں بسانے کے لئے جموں وکشمیر ہاؤسنگ بورڈ نے عوامی نوٹس جاری کیا ہے۔ اس کے ذریعہ ریاست میں آبادیاتی تبدیلی لائی جا رہی ہے، اگر یہاں باہرکے لوگ آباد ہوں گے تو مقامی لوگ کہاں جائیں گے۔

 جموں وکشمیر انتظامیہ یہ یقینی بنانے کے لئے کئی ایسے پروگرام چلا رہا ہے کہ اسکول اور کالج چھوڑنے والوں کو ان  کی صلاحیت کے مطابق ٹریننگ دی جائے۔

سرکاری مدد سے چلنے والے یوپی کے مدارس میں مخصوص مذہب کی تعلیم دیئے جانے پر الہ آباد ہائی کورٹ نے مرکز اور یوپی حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے۔

Rahul Gandhi News: راہل گاندھی کو ہتک عزت کے معاملے میں سورت کی عدالت نے قصور وار قرار دیا ہے۔ انہیں 2 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔ سزا ملنے کے بعد راہل گاندھی کی لوک سبھا رکنیت منسوخ ہوگئی ہے۔

ملک کے ذہن میں یہ تبدیلی راتوں رات نہیں آئی۔ اس کی بنیاد میں اعتماد کا جذبہ ہے جو پچھلے سات آٹھ سالوں میں ایک بلند عمارت میں تبدیل ہو چکا ہے۔

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے حال ہی میں لندن میں ایک تقریب میں اس بات کا الزام لگایا تھا کہ ہندوستانی جمہوریت کے ڈھانچے پر ’خطرناک حملہ‘ ہو رہا ہے۔

جموں وکشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کہا 'مجھے ایک پی ایس او دیا گیا ہے، جو تین دن سے نہیں آرہا ہے۔ ایسے حالات میں اگر مجھے کچھ ہو بھی جاتا ہے تو اس کے لئے مرکزی حکومت ذمہ داری ہوگی۔'

شیو راج سنگھ چوہان نے سینچائی محکمہ کی اس شاندارکامیابی کے لئے آج اسمبلی کمیٹی روم میں وزراء کی کونسل کی میٹنگ شروع ہونے سے قبل آبی وسائل کے وزیرتلسی رام سلاوٹ اور محکمہ کےعملہ کو مبارکباد پیش کی۔