Bharat Express DD Free Dish

Modi Government

حکومت نے 17 ستمبر 2023 کو پی ایم وشوکرما کا آغاز کیا تھاتاکہ ان دستکاروں کو مدد فراہم کی جا سکے جو اپنے ہاتھوں اور اوزاروں سے کام کرتے ہیں۔ ان روایتی کاریگروں کو 'وشواکرما' کہا جاتا ہے اور وہ لوہار، سنار، کمہار، بڑھئی، مجسمہ ساز وغیرہ جیسے پیشوں میں ہوتے ہیں۔

دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے کہا کہ ملک کی آزادی کے بعد مسلمانوں کا خیال تھا کہ ہندوستان میں رہ کر انہیں حقوق اور انصاف ملے گا، لیکن افسوس کہ ملک کی کیا حالت ہوگئی ہے۔

پنجاب کے کسان رہنما سرون سنگھ پنڈھیر نے ہفتہ (7 دسمبر) کو کہا کہ کسانوں کو ان کے مسائل پر بات چیت کے لیے مرکزی حکومت کی طرف سے کوئی پیغام نہیں ملا ہے، اس لیے 101 کسانوں کا ایک گروپ 8 دسمبر کو دہلی کی طرف مارچ شروع کرے گا۔

ہندوستان کے آئین کے تحت دوسرے عہدے پر فائز شخص کی آپ سے گزارش ہے کہ براہ کرم مجھے بتائیں، کیا کسان سے وعدہ کیا گیا تھا، اور کیا وعدہ کیا گیا تھا، وعدہ کیوں کیا گیا؟ اور وعدہ نبھانے کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟ پچھلے سال بھی  کسانوں کا آندولن تھا، اس سال بھی آندولن پر ہیں۔

لوک سبھا میں ممبر پارلیمنٹ (ایم پی) دلیپ سائکیا کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے، وزارت خزانہ کے وزیر مملکت پنکج چودھری نے کہا کہ اروناچل پردیش، ہریانہ، کیرلہ، پنجاب اور تلنگانہ کو چھوڑ کر 28 میں سے 23 ریاستوں نے جاری مالی سال کے دوران مرکزی حکومت کی طرف سے فراہم کردہ بلاسود سہولت کا فائدہ اٹھایا ہے۔

AMRUT 2.0 اسکیم 1 اکتوبر 2021 کو شروع کی گئی تھی، جس کا مقصد 500 AMRUT شہروں میں سیوریج اور سیپٹیج مینجمنٹ کی عالمی کوریج فراہم کرنا تھا۔

وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا، "کسی بھی غیر ملکی حکومت کی طرف سے سمن یا گرفتاری کے وارنٹ پر عمل درآمد کی درخواست باہمی قانونی مدد کا حصہ ہے۔ اس طرح کی درخواستوں کی جانچ پڑتال کی جاتی ہے۔

جے پی سی کے چیئرمین جگدمبیکا پال نے مزید وقت کا مطالبہ کرتے ہوئے مدت کار بڑھانے سے متعلق تجویزلوک سبھا میں پیش کی، جسے منظور کرلیا گیا۔ اس کے بعد ایوان کی کارروائی ملتوی کردی گئی۔

نیشنل نیچرل فارمنگ مشن کے تحت 10,000 بائیو ان پٹ ریسورس سینٹر قائم کیے جائیں گے تاکہ کسانوں کو آرگینک فارمنگ کی آسانی سے دستیابی کو یقینی بنایا جا سکے۔

2024-25 کے پہلے سات مہینوں میں بھارت میں آئی فون کا پروڈکٹ 10 ارب ڈالر کیا گیا ہے،جس میں سے 7 ارب ڈالر کی ترسیل کی گئی۔